اپنی رائے کے اظہار کی وجہ سے پابلو ہاسل کو 9 ماہ قید، عوامی عہدے پر فائز ہونے سے 6 ماہ کی نااہلی اور کم از کم 30 ہزار امریکی ڈالر جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔

اپنی رائے کے اظہار کی وجہ سے پابلو ہاسل کو 9 ماہ قید، عوامی عہدے پر فائز ہونے سے 6 ماہ کی نااہلی اور کم از کم 30 ہزار امریکی ڈالر جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔
تمام اضلاع میں اساتذہ متحد اور منظم ہیں، پر امن طریقہ سے اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ حکومت ہمارے مطالبات کو سنجیدہ لے گی۔
590 کیسوں کی فہرست ہم نے دے رکھی ہے جن میں سے 320 کے قریب بازیاب کروائے گئے ہیں، اس کے علاوہ بھی فہرستیں موجود ہیں۔
دوسری طرف پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت سے متعلق میڈیا پر یہ الزامات سامنے آئے ہیں کہ سندھ کابینہ نے علی وزیر کے خلاف مقدمہ قائم کرنے اور انکی گرفتاری کی منظوری دی ہے جس کے بعد علی وزیر کے خلاف مقدمہ درج کر کے انکی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
انسان کی قوتِ محرکہ کیا ہے؟ اس کے متعلق سرمایہ داری کی سمجھ بوجھ نہ صرف انتہائی تنگ نظر بلکہ انسان دشمن ہے۔