کر کے عشق نبھانا مشکل
Day: فروری 16، 2021
ڈاکٹر لال خان کی پہلی برسی: کراچی میں پی ٹی یو ڈی سی کا سیمینار 21 فروری کو ہو گا
یہ سیمینار آر ایس ایف، پی ٹی یو ڈی سی اور طبقاتی جدوجہد کے فیس بک پیجز سے لائیو چلایا جائے گا۔
19 فروری: روزنامہ جدوجہد کے زیر اہتمام ’پہلا لال خان جدوجہد ویبینار‘ ہو گا
واضح رہے کہ ڈاکٹر لال خان کی برسی کے موقع پر روزنامہ جدوجہد آن لائن ایک خصوصی نمبر بھی شائع کر رہا ہے۔ 20 فروری کو ڈاکٹر لال خان کی جدوجہد، انکے نظریات اور افکار سے متعلق ملک کے مختلف حصوں اور دنیا کے مختلف خطوں سے خصوصی مضامین لکھے جائیں گے۔
ہمیں فیس بک پر فالو کریں
پاکستان کے ہر شہری تک یہ پیغام پہنچانے کے لئے آپ ہماری مدد کر سکتے ہیں۔
RoznamaJ@: ہمیں ٹوئٹر پر فالو کریں
’روزنامہ جدوجہد‘ صرف ایک اخبار نہیں، ایک تحریک ہے جس کا مقصد ہے متبادل میڈیا کی تعمیر تا کہ عوام دشمن، مزدور دشمن، امن دشمن، ماحولیات دشمن اور رجعتی قوتوں کے بیانئے کو بے نقاب کر کے ایک ایسے پاکستان کا وژن پیش کیا جا سکے جو جمہوری، سوشلسٹ، ماحول دوست اور سیکولر ہو۔
انسان انسانوں میں بھی کتنا اکیلا ہے!
بیگانگی اور تنہائی کا مسئلہ بنیادی طور پر انفرادی یا شخصی نہیں بلکہ یہ ایک اجتماعی معاشرتی مسئلہ ہے جو اس نظام زر اور اس کے بحران سے پورے سماج کو لاحق ہے۔