صحافی اسد علی طور نے بھی وی لاگ میں ذمہ داران سے مطالبہ کیا کہ وہ نوٹس لیں اور ٹی وی چینلوں کے ذمہ داران بھی ایسی شخصیات کو اینکر اور تجزیہ کار بنانے سے گریز کی پالیسی اپنائیں۔

صحافی اسد علی طور نے بھی وی لاگ میں ذمہ داران سے مطالبہ کیا کہ وہ نوٹس لیں اور ٹی وی چینلوں کے ذمہ داران بھی ایسی شخصیات کو اینکر اور تجزیہ کار بنانے سے گریز کی پالیسی اپنائیں۔
پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں اعلیٰ عدالتیں مکمل طور پر غیر فعال ہو چکی ہیں اور مقامی حکومت اعلیٰ عدالتوں میں ججوں کی تقرری کیلئے دوسری آئینی ترمیم لانے میں ناکام ہو چکی ہے۔
کورونا وبا کے باعث لگنے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستا ن میں ہزاروں افراد کا روزگار ختم ہو گیا، سیاسی و جمہوری آزادیوں پر پابندیاں لگائی گئیں، صحافتی آزادیوں کو سلب کیا گیا، صحت اور انصاف کے بحران میں بھی اضافہ ہوا۔
بحریہ ٹاؤن ان دنوں کراچی کے مضافات کو سندھ پولیس کی مدد سے فتح کرنے میں مصروف ہے۔
ان سیٹھوں کی اس منافقت کا پردہ چاک کرنے کے لئے ضروری ہے کہ پیکیجز مال کے سیکورٹی عملے کے ارکان کے علاوہ ان تمام مزدوروں اور مازمین کے ساتھ بھی اظہار یکجہتی کیا جائے جو مزدور حقوق اور سرمایہ داری کی لوٹ مار کے خلاف بر سر پیکار ہیں۔
اسی کی دہائی میں ڈیرہ بابا نانک کی طرف شکار کھیلنے کے واقعات، پاکستان ٹیلی ویژن کی نشریات، دادا جی کے بھائی مہشندر سنگھ بوتالیہ کا 1970ء میں پاکستان آنا اور اپنے خاندان کے بارے میں مصنف کو تفصیلی معلومات سے آگاہ کرنا، لاہور کے مختلف علاقوں کا حال، گردوارہ ڈیرہ صاحب، لاہور ریلوے سٹیشن، لاہور کا عجائب گھر، ایچی سن کالج، سکھ دور کی شاندار حویلیاں اورانار کلی وغیرہ کا بیان، اس کتاب میں دلچسپ اور من کو موہ لینے والے انداز میں بیان ہوا ہے۔
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں کام کرنیوالی مسلم نرسوں نے ہسپتال میں قائم عیسائیوں کی عبادت گاہ (چرچ) پر قبضہ کر نے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
لاہور (جدوجہد رپورٹ) پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق افسر لیفٹیننٹ کرنل اقبال نے القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کو اپنی خدمات فراہم کیں۔
یہی سب سے بڑا المیہ ہے کہ اس کے بعد یہ سیٹائر ہی نہیں بچتا، سیٹائر کا مقصد ہی یہی ہے کہ قاری جب تک پوری تحریر نہیں پڑھتا تب تک اس کے پلاٹ یا تھیم تک نہ پہنچ سکے۔ جب مرکزی بینر پر یہ واضح کر دیا جائے گا کہ جو کہانی، مضمون یا تحریر آپ پڑھنے جا رہے ہیں یہ سیٹائر ہے، حقیقت نہیں ہے، تو پھر اس کی ساری اہمیت ہی ختم ہو جاتی ہے۔
لاہور میں بلاول ہاؤس کی رشوت دے کر بحریہ ٹاؤن کا سندھ کے گوٹھوں پر قبضہ