سپین کے علاقے کاتالونیااور اٹلی کے علاقوں میں بھی جنگلاتی آگ بھڑک اٹھی ہے، جبکہ پرتگال میں آگ سے بچاؤ کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
Day: اگست 12، 2021
شیخ رشید کے دباؤ پر جیو نے صحافی ارشاد قریشی کو نکال دیا
حامد میر نے دعویٰ کیا کہ شیخ رشید ایک پریس کانفرنس میں ارشاد قریشی کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال پر ناراض ہو گئے جس کے بعد انہوں نے فون پر جیو انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ارشاد قریشی یا تو معافی مانگیں، بصورت دیگر ان کو برطرف کیا جائے۔
ڈس انفو لیب: کشمیر عالمی لابنگ کرنیوالے چند خاندانوں کیلئے پیسہ بنانے کی مشین ہے
جموں کشمیر کی داستان عالمی سطح پر سپانسر شدہ داستان ہے۔ حقیقی داستان کو عالمی سطح پر کہیں بھی، کبھی بھی سامنے ہی نہیں آنے دیا گیا۔ یہ اس خطے کے نوجوانوں اور محنت کشوں پر ہی منحصر ہے کہ وہ اپنی تاریخ کو اپنے ہاتھوں میں لیتے ہوئے اپنی داستان کو عالمی افق پرخود سامنے لے آئیں اور نسل انسانی کی بقا کے نئے راستوں کی بنیادیں رکھیں۔
فیض احمد فیض: خوبصورتی کیا ہے؟
یہ ہم آہنگی اور آسودگی کی ایک شکل ہے اور ہیجان کی غماز بھی۔