یاد رہے کہ بامیان وہی صوبہ ہے جہاں 2001ء میں طالبان نے گوتم بدھا کے قد آور مجسموں کو مسمار کر دیا تھا۔
Day: اگست 18، 2021
جلال آباد میں افغان پرچم لگانے پر 3 ہلاک، قندھار میں 4 سابق فوجی قتل
افغان صوبہ خوست میں سیکڑوں مظاہرین نے مرکزی چوراہے سے طالبان کا پرچم اتار کر افغانستان کا قومی پرچم لگا دیا ہے۔ مظاہرین نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کا سہ رنگا پرچم تبدیل نہ کریں۔ ’زاویہ نیوز‘ کے مطابق اس موقع پر سیکڑوں افراد شہر کے مرکزی چوراہے کے ارد گرد احتجاج میں موجود تھے۔
ہمارے تعلیمی نظام میں اصلاحات کی ضرورت
پاکستان میں تعلیمی نظام ناقص تدریسی عملے سے لے کر ناقص امتحانی نظام تک کے کئی مسائل سے دوچار ہیں۔
سقوط کابل 15 اگست 2021ء اور عالمی دیہاڑی باز
یہ تمام رقم یا تو امریکی عوام کے ٹیکسوں سے اکٹھی کی گئی اور امریکہ چونکہ پوری دنیا سے سود یا کسی اور مد میں رقوم اکھٹی کرتا ہے یعنی اس جنگی خرچ کا بوجھ ساری دنیا کے عوام نے برداشت کیا۔
کابل میں طالبان کے خلاف خواتین کا پہلا تاریخی مظاہرہ
”ہم موجود ہیں۔ ملازمت، تعلیم اور سیاست میں حصہ لینا ہر افغان عورت کا حق ہے۔ عورتیں آدھا افغانستان ہیں۔ عورتوں کو مت پوشیدہ کرو۔ عورتوں کو نقصان مت پہنچاؤ۔ عورتوں کی آواز بنو۔ افغان عورت کا ساتھ دو“۔
امر اللہ صالح نے خود کو افغانستان کا نگران صدر قرار دیدیا، طالبان کیخلاف مزاحمت کا اعلان
میں اس وقت اپنے ملک کے اندر ہوں اور جائز دیکھ بحال کرنے والا صدر ہوں۔ میں تمام رہنماؤں سے انکی حمایت اور اتفاق رائے کو محفوظ بنانے کیلئے پہنچ رہا ہوں۔
’طالبان عام معافی دینے کا نہیں اپنے جرائم پر معافی مانگنے کا اعلان کریں‘
”مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں پچھلے کچھ دنوں میں بہت تیزی سے بوڑھی ہوئی ہوں۔“
ٹارزن کی واپسی اور بھیڑیوں کا راج!
یہ بھی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ طالبان کی داغ بیل میں پاکستان، امریکہ، سعودی عرب اور اتحادیوں کا ہاتھ تھاجنہیں سوویت یونین کے خلاف مجاہدین کے طور پر استعمال کیا گیا۔ امریکی قبضے کے خلاف جب یہی طالبان میدان میں اترے تو انہیں دہشت گرد کا نام دیا جانے لگا۔ اب نئے حالات میں امید کی جا رہی ہے کہ پاکستان نئی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے میں بھی پیش پیش ہو گا اور شاید چین، روس اور دوسرے وسطی ایشیائی ممالک بھی اس دوڑ میں پیچھے نہ رہیں۔