Content A Night In Town Order In Your Favorite Meal Marathon Chick Flick And Junk Meals Evening Cook Dinner A Romantic Dinner For Your Dad And Mom All members will be required to wear masks always other than while ingesting and eating. Escape from the ordinary with a romantic journey to […]
Day: اگست 3، 2021
ملائشیا: کرونا لاک ڈاؤن کا شکار پاکستانیوں کی مدد کے لئے امدادی مہم
دوسری طرف افسوسناک صورتحال یہ ہے کہ راشن تقسیم کرنے والی ٹیم پر بعض حلقوں کی جانب سے دباو ڈالا گیا کہ آپ راشن کی تقسیم فوری طور پر روک دیں، ’ہم غیر مسلم سے راشن نہیں لے سکتے‘۔
فیصل آباد شہری انتظامیہ نے عورت مارچ روک دیا
2 گھنٹے کے طویل مذاکرات کے دوران اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد نور مقدم کو مورد الزام ٹھہرانے کے جواز تراشنے کی کوشش کرتے رہے، عورتوں کے حقوق پورے کئے جانے کے دعوے کرتے ہوئے وہ وجوہات بتاتے رہے جن کی وجہ سے عورت مارچ کی اجازت کی ریکوائرمنٹ پوری نہیں ہو رہی۔
مخصوص نشستوں پر سابق ’جہادی کمانڈر‘ سمیت تحریک انصاف کے تینوں امیدوار کامیاب
واضح رہے کہ مظہر سعید شاہ کو بطور امیدوار نامزد کئے جانے کے بعد ملکی اور عالمی سطح پر تحریک انصاف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ تاہم تحریک انصاف کی جانب سے اس بابت کوئی بھی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔ علما مشائخ ونگ کے ایک عہدیدار نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے اس فیصلہ کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا جبکہ حال ہی میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق ممبر قانون ساز اسمبلی پیر علی رضا بخاری بھی اس نامزدگی کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے میں بھرپور سرگرم ہیں۔
ملک ہار دینے والا جرنیل (دوسری قسط)
دریں اثنا ایوب کی شرمناک رخصتی کا نتیجہ یہ نکلا کہ جدوجہد سڑکوں پر ہونے کی بجائے انتخابی اکھاڑے میں پہنچ گئی۔
کراچی: اردو بولنے والوں کے تناسب میں کمی
پاکستان کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر کراچی لسانی لحاظ سے بھی سب سے متنوع شہر ہے۔
جموں کشمیر: ممکنہ وزیر اعظم ’سینٹورس‘ میں اپنے ملازمین کو کم از کم تنخواہ بھی نہیں دیتے
بہت تیزی سے دولت کے انبار اکٹھے کرنے والے نودولتی سرمایہ دارجتنی تیزی سے دولت کے انبار اکٹھے کرتے ہیں اتنا ہی شدید محنت کشوں کا استحصال بھی کرتے ہیں۔