اسٹار بکس سٹورز نے ملک بھر میں 100لیبر یونینیں بنا لی ہیں۔ یہ تاریخی سنگ میل سیٹل میں دو سٹاربکس اور برمنگھم، الاباما میں ایک نے گزشتہ ہفتے اتحاد کے حق میں ووٹ دینے کے بعد حاصل کیا ہے۔
Day: جون 2، 2022
بی جے پی نے بھگت سنگھ، ٹیپو سلطان کو نصاب سے نکال دیا
بھارتی ریاست کرناٹک میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی نے بھگت سنگھ، ٹیپو سلطان سمیت 10 انقلابی اور آزادی پسند جنگجوؤں کی تاریخ کو نصاب تعلیم سے نکال دیا ہے۔ علما اور ماہرین تعلیم نے اس اقدام کو ریاست میں تعلیم کی ’زعفرانائزیشن‘ قرار دیتے ہوئے حکومتی کمیٹیوں اور اداروں سے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا ہے۔
کیا کولمبیا لیفٹ ٹرن لے رہا ہے؟
تاہم پیٹرو ایک سابق گوریلا ممبر ہیں، جنہوں نے ٹیکس اصلاحات اور پنشن سیونگز کی دوبارہ تقسیم سمیت تاریخی پالیسیوں کے ساتھ کولمبیا میں بگڑتی ہوئی عدم مساوات کے خلاف لڑنے کا عزم کیا ہے۔