13 سے 20 سال کی عمر کے طالب علموں میں یہ رجحان سب سے زیادہ ہے، اس کے بعد شادی شدہ خواتین میں یہ رجحان ہے، جن کے سسرال والوں کیساتھ خراب تعلقات رہے ہیں۔

مقررین کا کہنا تھا کہ یہ حادثات قدرت کا کرشمہ نہیں ہیں، بلکہ اس نظام اور حکمرانوں کی نااہلی کانتیجہ ہیں۔