آئی کیو ایئر کی طرف سے منگل کو شائع ہونے والی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان سب سے زیادہ آلودہ ہوا والے ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے، جبکہ بنگلہ دیش پانچویں اور بھارت آٹھویں نمبر پر ہے
Day: مارچ 15، 2023
ایک امریکی ڈالر 1 لاکھ لبنانی پاؤنڈ کا ہو گیا
’الجزیرہ‘ کے مطابق جنوری کے آخر میں لبنانی کرنسی کی مارکیٹ ویلیو ڈالر کے مقابلے میں تقریباً 60 ہزار تھی۔ بحران کی سنگینی کے باوجود اشرافیہ کرنسی کے آزادانہ زوال کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔ اشرافیہ کو ملکی مالیاتی تبادہی کیلئے بڑے پیمانے پر مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے۔
فیس بک نے مزید 15 ہزار ملازمتیں ختم کر دیں
سوشل میڈیا کمپنی فیس بک کی سرپرست کمپنی ’میٹا‘ نے مزید 10 ہزار ملازمتیں ختم کر دی ہیں اور 5 ہزار خالی آسامیوں پر تقرریاں نہ کرے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا کمپنی اخراجات میں کمی کی پالیسی اپنا رہی ہے۔
ہالی وڈ، بالی وڈ اور ملالہ اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب میں!
عمارت میں داخل ہوتے ہوئے انہوں نے روایتی ریڈ کارپٹ پر کیمروں کے سامنے فیشن ایبل لباس زیب تن کئے تصویر یں بنوائیں۔ اکیڈمی ایوارڈ کی رنگارنگ اور گلیمرس تقریب شروع ہوئی تو وہ نمایاں نشستوں پر بیٹھی تھیں۔ تقریب کے ہوسٹ نے جب ان سے ہالی وڈ کے بارے میں ایک مضحکہ خیز سوال کیاتو ان کے چہرے پرپہلے ناگواری کے تاثرات نظر آئے پھرانہوں نے قدرے سنبھل کر جواب دیا ”میں صرف امن کے مسائل پر بات کرتی ہوں۔“