اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ فوج اور حریف نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان اپریل میں لڑائی شروع ہونے کے بعد سے تقریباً 40 لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ بے گھر ہونے والوں میں سے تقریباً 10 لاکھ سوڈان چھوڑ کر دوسرے ملکوں میں پناہ حاصل کر چکے ہیں۔ باقی رہنے والوں میں سے 6 ملین سے زیادہ یا سوڈان کی آبادی کا تقریباً 13 فیصد قحط سے ایک قدم دور ہیں۔
Day: اگست 7، 2023
بلوچستان: توہین مذہب کے الزام میں 22 سالہ معلم قتل
ادارہ کے پرنسپل سدھیر احمد کے مطابق علما کے ایک گروپ نے جمعہ کو لینگویج سنٹر کا دورہ کیا اور طلبہ اور معلم کی بات بھی سنی۔ معلم نے اس الزام کی تردید کی اور اصرار کیا کہ انہوں نے توہین کا ارتکاب نہیں کیا۔ انہوں نے اس معاملے پر کسی بھی نوعیت کے قابل اعتراض الفاظ کیلئے معافی بھی مانگی۔
امریکی عدالتیں بھی ’اینٹی امیگرنٹ‘: تارکین وطن مخالف پالیسی جاری رکھنے کی اجازت دیدی
امریکی اپیل کورٹ نے بائیڈن انتظامیہ کو امریکی سرحد پر پناہ کے خواہشمندوں کو داخل ہونے سے روکنے کے فیصلے پر عملدرآمد کی اجازت دے دی ہے۔
’زندگی تماشہ‘: ایک دلیرانہ کوشش
سرمد کھُوسٹ کوئی متنازعہ فلم بنانے کا ارادہ نہیں رکھتے تھے اور نہ ہی فلم میں کُچھ متنازعہ ہے، مگر شاید پاکستان میں انتہائی دائیں بازو کے بنیاد پرستوں کی تنقید کا نشانہ بننے کے لئے متنازعہ ہونا ضروری نہیں۔