ان نئی ابھرنے والی آوازوں میں سے ایک آواز ”طلبہ یکجہتی مارچ“ ہے جو 29 نومبر کوملک کے مختلف شہروں میں نکالا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں...
لاہور: طلبہ اور محنت کشوں کی مشترکہ پریس کانفرنس
ہم طلبہ اور مزدور تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور سرکاری اداروں کی نجکاری کے خلاف متحد ہوکر آواز بلند کررہے ہیں۔ مہنگائی کم کرنے کے اقدامات کئے جائیں۔ لاہور میں 29 نومبر ملکی تاریخ کا ایک نیا باب لکھنے کادن ثابت ہوگا۔ طلبہ اور مزدور لال جھنڈے لہراتے ہوئے اپنے مطالبات کو پیش کریں گے۔
پاکستان: 62 فیصد نوجوان طلبہ یونین کے حق میں ہیں!
یہ ایک نجی ادارے کا چند گھنٹوں کا سوشل میڈیا کا سروے ہے جس کا نتیجہ ہمارا سامنے واضح ہے اور یہی حقیقت ہے کہ پاکستان میں طلبہ کی اکثریت یونین سازی کے نہ صرف حق میں ہے بلکہ اب وہ یہ حق چھیننے کے لیے بھی تیار ہے جس کا اظہار 29 نومبر کو درجنوں شہروں میں ہونیوالے طلبہ یکجہتی مارچ میں ہوگا۔
دنیا بھر کے بنیاد پرستو ایک ہو جاو!
گویا ایک مرتبہ پھر یہ ثابت ہو رہا ہے کہ رجعتی اور جنونی قوتوں کی ایک جگہ کامیابی سے ایسی قوتوں کو سب جگہ فائدہ پہنچتا ہے۔
حکومت میں آئے تو جلیانوالہ باغ پر معافی مانگیں گے، لیبر پارٹی
مگر کشمیر پر جو ترقی پسندانہ موقف لیبر پارٹی کی گزشتہ کانفرنس میں اپنایا گیا تھا، اس منشور میں لیبر پارٹی اس سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔
سامراجی گماشتہ حکمران کیوبا کے ڈاکٹروں سے ڈرتے ہیں!
فیڈل کاسترو بجا طور پر درست کہتے تھے کہ یہ ڈاکٹر کیوبا کی سوشلسٹ انٹرنیشنل ازم کا بہترین اظہار ہیں۔
ترقی پسندوں کا گیت!
ہر حرف سے پھوٹے گی کرن صبحِ جنوں کی
بولیویا: مورالس کے حامیوں پر پھر سے گولیوں کی بوچھاڑ، 8 مزید ہلاکتیں
اب تک کم از کم 29 افراد گولیوں کا نشانہ بن چکے ہیں جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد سینکروں میں ہے۔
طلبہ مزدور یکجہتی مارچ 29 نومبر کو لاہور میں استنبول چوک سے شروع ہو گا!
ان کا مقصد بائیں بازو کی سابقہ روایات کو دوبارہ زندہ کرنا ہے جب مزدور اور طلبہ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر جدوجہد کرتے تھے۔ امید ہے کہ 29 نومبر پاکستان میں بائیں بازو کی ایک نئے سرے سے اٹھان کا آغاز ہو گا۔
امریکی میڈیا پر ٹرمپ کے حملوں سے پوری دنیا میں آزادی اظہار کو نقصان پہنچتا ہے!
پاکستانی صحافی ظفر عباس نے نائب صدر سے عالمی پیمانے پر آزادی صحافت پر پابندیوں کے خلاف اور صحافیوں کے حقوق کی حمائت میں بیانات جاری کرنے کی درخواست بھی کی۔