جوں ہی سفیر نے خطاب شروع کیا، طلبہ ہال سے باہر جانا شروع ہو گئے۔
مزید پڑھیں...
عرب بہار کی واپسی!
بغاوت کے ابتدائی مرحلے میں ’قیادت کے بغیرتحریکیں‘ ٹھیک ہیں لیکن آگے بڑھنے کے لئے، تحریک کو کسی نہ کسی شکل میں منظم ہونا ضروری ہے۔ لیڈرشپ کی ضرورت ہے، کچھ کرشماتی رہنما یا ’ہراول پارٹی‘ کے معنی میں نہیں، لیکن نچلی سطح کی تنظیموں کے ایسے نیٹ ورک کے معنی میں جو اپنی امنگوں کی تکمیل کے لئے تحریک کو مربوط شکل میں آگے بڑھا سکیں۔
ایودھیا کا عدالتی فیصلہ: ہندو مسلم تنازعے کا خاتمہ یا نئی رنجشوں کا آغاز؟
دراصل بابری مسجد او ر رام مندرکا یہ مسئلہ سیاسی مقاصدکے حصول کے لئے شروع کیا گیا تھا۔
سانحہ ساہیوال کے عدالتی فیصلے کے خلاف لاہور لیفٹ فرنٹ کا احتجاجی مظاہرہ
سانحہ ساہیوال کے عدالتی فیصلے کے خلاف لاہور لیفٹ فرنٹ کی طرف سے شملہ پہاڑی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
آج کی ویڈیو: زرعی ملٹی نیشنل کمپنیوں کا غریب کسانوں کیساتھ اربوں روپے کا فراڈ، حکومت خاموش
زرعی ملٹی نیشنل کمپنیاں کیسے ناقص بیج غریب کسانوں کو بیچ کر اربوں روپے کا نقصان پہنچا رہی ہیں دیکھیں اس ویڈیو رپورٹ میں۔
ایوو مورالس نے میکسیکو میں سیاسی پناہ لے لی!
ایوو مورالس تحریک برائے سوشلزم (ایم اے ایس) کے رہنماہیں اور بیس اکتوبر کے انتخابات میں چوتھی مرتبہ بولیویا کے صدر منتخب ہوئے تھے۔
دھرنا ختم ہوا ہے تحریک انصاف کی مشکلات نہیں!
مولانا کے دھرنے کے یک طرفہ خاتمے سے یہ حکومت کوئی مضبوط نہیں ہو گی کیونکہ اس کی کمزوری کی وجوہات اپنی جگہ موجود ہیں۔ معاشی بحران بڑھ رہاہے اور مہنگائی تو نئے ریکارڈ توڑ رہی ہے۔ نیو لبرل ایجنڈے پر تیزی سے عمل درآمد کرانے کی تیاریاں ان کے لئے مزید مشکلات پیدا کریں گی۔
میں اور امریتا
صبح صبح اک خواب کی دستک پر دروازہ کھلا دیکھا
کشاما سوانت اے سویٹ وکٹری: ایک سوشلسٹ نے ایمازون کو ہرا دیا!
اُن کا دوبارہ منتخب ہونا امریکی سیاسی اور صحافتی حلقوں میں ایک دلچسپ خبر بن گیا ہے۔
عراق: مہینے سے جاری مظاہروں میں 319 افراد ہلاک، 15 ہزار زخمی!
راق عرب دنیا کا چوتھا ملک ہے جہاں اس سال عوامی بغاوت پھوٹی۔