”جب غریب دکھائی ہی نہیں دے گا تو غربت کہاں نظر آئے گی“
مزید پڑھیں...
عظیم انقلابی جس نے زندگی کے کسی محاذ پر شکست نہیں مانی
کامریڈ لال خان اپنی سوچ، سیاسی فکر اور مارکسی نظریات کے ساتھ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔ ہم کسی قیمت پر ان کے متعین کئے ہوئے راستے سے نہیں ہٹیں گے اور جس سرخ پرچم کو سینے پر سجا کر وہ وداع ہوئے اسی لال پرچم کو بلند کئے ہم جئیں گے اور اسی کے ساتھ مریں گے۔
لاہور میں پی ایس ایل: تاجروں کو 23 ارب کا نقصان ہو گا
یہ دعویٰ ایل سی سی آئی کے رہنماؤں بشیر بخش اور سہیل لاشاری نے منگل کے روزایک پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کے سامنے کیا۔
ٹرمپ فلم پیراسائٹ کو آسکر ملنے سے ناخوش
’’امریکہ کے پہلے ہی جنوبی کوریا کے ساتھ تجارتی مسائل چل رہے ہیں اوپر سے ان کی فلم کو آسکر دے دیا گیا“
یمن سے یکجہتی: اٹلی کے گودی مزدوروں کی سعودی بحری جہاز کے خلاف ہڑتال
اٹلی کے گودی مزدوروں نے سعودی بحری جہاز ’بحری یانوبو‘ جس کے بارے میں افواہ ہے کہ وہ یورپ سے اسلحہ لے کر سعودی عرب جا رہا ہے، پر سامان لادنے سے انکار کر دیا ہے۔
ڈاکٹر لال خان کی نماز جنازہ آج سہ پہر چار بجے ان کے آبائی قصبہ بھون میں ادا کی جائے گی
کامریڈ لال خان نے مارکسی نظریات کے پھیلاؤ کے لئے درجنوں کتابیں لکھیں، ہزاروں لیکچر کئے اور دنیا بھر کے بیشتر ممالک کی مارکسی تحریکوں کو پاکستان میں متعارف کرایا۔ وہ مارکسزم کی ایک جیتی جاگتی ڈکشنری تھے۔
آلودہ ہوا کی وجہ سے عالمی معیشت کو 2.9 ٹریلین ڈالر کا سالانہ نقصان
سب سے زیادہ نقصان چین کو ہو رہا ہے جو 900 ارب ڈالر سالانہ ہے، یہ اس کے جی ڈی پی کا 6.6 فیصد بنتا ہے۔
نواز شریف کو للکارنے والا سوشلسٹ سپاہی: محمود بٹ کی آج پہلی برسی منائی جائے گی
آج بختیار لیبر ہال میں محمود بٹ کے ساتھی مزدور اور انقلابی کامریڈ اسے خراجِ عقیدت پیش کرنے صبح دس بجے اس عہد کے ساتھ جمع ہوں گے کہ محمود بٹ کی جدوجہد جاری رہے گی۔ گذشتہ اتوار کو ہونے والا فیض امن میلہ جو گذشتہ سال سے بھی کہیں بڑا تھا، محمود بٹ کے ساتھیوں کے اسی عہد کا ایک عملی اظہار تھا۔
جرمنی: نفرت انگیز مواد آن لائن پوسٹ کرنے پر 50 ملین یورو کا جرمانہ ہو گا
فیس بُک سمیت اکثر سوشل میڈیا سائٹس پہلے ہی اس بات کی پابند ہیں کہ وہ نفرت انگیز مواد کو ہٹا دیں مگر وہ یہ ڈیٹا حکومت کو نہیں دیتے۔
کوئٹہ بم دھماکہ اور میڈیا کی خاموشی
دہشت گردی نے شہر کا کلچر بدل کر رکھ دیا ہے۔