مزید پڑھیں...

منظور پشتین کی گرفتاری: پی ٹی ایم آج دنیا بھر میں احتجاج کرے گی

سوشل میڈیا پر منظور پشتین کی مختلف ویڈیوز بھی پوسٹ کی جا رہی ہیں۔ ایسی ایک ویڈیو فوٹیج میں انہیں ہتھکڑیوں کے ساتھ بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ فوٹیج ان کی عدالت میں پیشی کے وقت، عدالتی احاطے میں، بنائی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں وہ یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ اپنی قوم کے لئے جبر کا نشانہ بننا میرے لئے عزت کی بات ہے۔

جب ’چھپاک‘ سے تیزاب کسی عورت کو زندہ درگور کر دیتا ہے

تیزاب پھینکنا خواتین پر تشدد کی ایک شیطانی شکل ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اس تشدد کی حقیقت سے بے خبر ہیں۔ دیپیکا پڈوکون جیسی مرکزی دھارے کی گلیمرس اور مہنگی اداکارہ کیلئے فلم کا معاون فلمساز بننا اور مرکزی کردار نبھانا بہت زیادہ حوصلہ مانگتا ہے۔ فلم نے میگھنا گلز ار کی ہدایتکاری کے تاج میں ایک اور پنکھ لگا دیا ہے۔

زندگی تماشہ: بنیاد پرست توہین کے نام پر سیاسی طاقت حاصل کرتے ہیں

مذہب کے نام پر بننے والے ہر قانون اورمذہب کے نام پر ہونے والے ہر احتجاج کا اصل مقصد ہوتا ہے اپنی سیاسی طاقت میں اضافہ۔ یہ مقصد مذہبی قوتیں ہر بار حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔ اس لئے ”زندگی تماشہ“ پر ہونے والا تنازعہ سے محض اظہارِ رائے، ریاست کی کمزوری اور آرٹ یا مٹھی بھر مولویوں کی اصطلاح استعمال کر کے جان نہیں چھڑائی جا سکتی۔