پیر صاحب نے قوم کو دلاسہ دیتے ہوئے فرمایا کہ ”گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

پیر صاحب نے قوم کو دلاسہ دیتے ہوئے فرمایا کہ ”گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
محمود، محمود ہی رہتا ہے اور ایاز، ایاز!
آپ بھی اپنے عطیات فوری طور دیے گئے بینک اکاؤنٹس میں بھیجیں۔
یہ وقت یہ سوال اٹھانے کا ہے کہ ہم اس حال اور انجام کو کیسے پہنچے۔
آپ اگر اس لیبر ریلیف فنڈ میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو دیے گئے اکاؤنٹ میں رقم بھیج سکتے ہیں۔
پاکستان کا نظام ِ صحت دنیا کے کمزور ترین صحت کے نظاموں میں شمار کیا جا سکتا ہے۔
اور چمکتی ہوئی تلوار سے بنے ٹھنے فاتح کو
اپنے حوصلے بلند رکھیں‘ اپنی ہمت جواں رکھیں۔ اس سماج کا ہر بحران اپنے سوشلسٹ نصب العین پر ہمارے یقین میں اضافہ کرتا ہے۔ سرمایہ داری کے خلاف جدوجہد ہر طرح کے حالات میں جاری ہے اور جاری رہے گی۔ ہم ہوں گے کامیاب!
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اہل کاروں نے یہ حرکت کی ہو۔
اگر کوئی ڈرامائی تبدیلی نہ آئی تو حکمران طبقے کی اس تاریخی نا اہلی کی بہت بڑی سزا اس ملک کو ملنے والی ہے۔