شہریوں کو چھت اورگھر کی فراہمی ریاست کا بنیادی فریضہ ہے مگر ریاست ہی ملک ریاض کے گھر کی لونڈی بن چکی ہے۔
مزید پڑھیں...
کراچی: بھارتی محنت کشوں اور نوجوانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد
کراچی میں آر ایس ایف اور این ایس ایف کے طلبہ نے اس بربریت کے خلاف بھرپور ریلی نکالی اور کراچی کی شاہراہ ’انقلاب زندہ باد‘، ’ایشیا سُرخ ہے‘ اور ’بھارتی نوجونواں کی جدوجہد کو سُرخ سلام‘ کے نعروں سے گونجتی رہی۔
ہندتوا کا ہندوستان فیض سے خفا کیوں ہے؟
’’میں کسی ایسے ملک کے بارے میں نہیں جانتا جس کے لوگ آزادی ملنے پر اس قدر رنجیدہ اور شکستہ دل ہوں‘‘۔
آسٹریلیا سے دھواں لاطینی امریکہ پہنچ گیا، 400 میگا ٹن کاربن ڈائی آکسائڈ ہوا میں خارج
آسٹریلیا کے جنگلوں میں لگی آگ دنیا بھر کے ماحول کے لئے ایک خطرہ بنی ہوئی ہے۔
بھارت: ہر 15 منٹ بعد ایک عورت زیادتی کا شکار
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 85 فیصد واقعات میں مقدمہ درج ہو سکا جبکہ مجرموں کو سزا ملنی کی شرح 27 فیصد رہی۔
ٹرمپ دنیا کے سب سے ناقابل بھروسہ عالمی رہنما: پیو سروے
جرمنی، سویڈن، سپین اور فرانس جیسے مغربی ممالک میں بھی صدر ٹرمپ پر 75 فیصد لوگوں نے عدم اعتبار کا اظہار کیا۔
ہندوستان میں 25 کروڑ مزدورں اور کسانوں کی تاریخی ہڑتال
ہڑتال کی کال دینے والوں میں 175 کسان تنظیموں کا اتحاد اور 10 مرکزی ٹریڈ یونینز شامل تھیں۔
ایران امریکہ جنگ شروع: پاکستانی سوشلسٹ کیا موقف اختیار کریں؟
نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق تو گذشتہ چند دنوں میں جو ہوا، اس کے لئے ایران نے جان بوجھ کر امریکہ کو اکسایا تا کہ عراق میں جاری عوامی تحریک کو دبایا جا سکے۔
جنرل سلیمانی کے جنازے دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایران میں چند ہفتے پہلے ابھرنے والی عوامی تحریک بھی پیچھے چلی گئی ہے۔
جنرل سلیمانی کے جنازوں میں لاکھوں لوگ کیوں شریک تھے؟
لوگ جنرل قاسم سلیمانی یا ایرانی حکومت کے لئے نہیں، ایران کے لئے باہر نکلے۔
غزل
اب خشک زمینوں پہ اگائے گا شجر کون