2008ء کے معاشی بحران کے بعد سے امریکی قرضے میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

2008ء کے معاشی بحران کے بعد سے امریکی قرضے میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
”آپ سیاست میں دلچسپی نا رکھیں مگر سیاست آپ میں دلچسپی رکھتی ہے“۔
’’ضرورت اس بات کی ہے کہ ہمارے سیاستدان اور طاقت کے ایوانوں میں بیٹھے لوگ اس بات پر دھیان دیں جو عہد حاضر کی بہترین سائنس ہمیں بتا رہی ہے“۔
گویا شام پر قبضہ بھی امریکہ کرے اور اس کے اخراجات بھی شام ہی اداکرے؟
ہمارے خدا ترس صاحب نے ترس کھا کر کبھی کام کرنے والے بچے کے ماں باپ کو کم از کم تنخواہ پر نوکری نہیں دی۔
ہم اپنے تما م قارئین، ساتھیوں اور دوستوں کو اس تقریب میں خوش آمدید کہیں گے۔ آپ کی شرکت مین اسٹریم سرمایہ دار اور تجارتی میڈیا کے مقابلے پر محنت کشوں اور ترقی پسندوں کے ایک سوشلسٹ متبادل کی تعمیر میں ہماری معاون بھی ہو گی اور ہمارا حوصلہ بھی بڑھائے گی۔
سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا قیام اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ پاکستان سمیت گلگت بلتستان اور کشمیر کے طلبہ ایک بہت بڑی طلبہ تحریک کے قیام کے دہانے پر کھڑے ہیں۔
خطے کا ایک اور ملک ایران اور سعودی عرب کی پراکسی جنگ کا نشانہ بن گیا اور اس بد نصیب ملک میں روز ایک نیا المیہ جنم لے رہا ہے۔
مولانا نے چالاکی سے پشاور موڑ پر جلسے کے نام پر بغیر کسی نقصان کے اسلام آباد پہنچنے کا بندوبست کر لیا ہے۔
عوام کا بڑا حصہ کسی بھی قدامتی اور رجعتی سیاست کا حصہ نہ ہے اور نہ رہا ہے۔