وہ انگریزوں کے خلاف تحریک آزادی میں شریک رہے تھے اور انقلابیوں کو کالج لیبارٹری سے پکرک ایسڈ فراہم کرنے کے الزام میں قید بھی بھگت چکے تھے۔

وہ انگریزوں کے خلاف تحریک آزادی میں شریک رہے تھے اور انقلابیوں کو کالج لیبارٹری سے پکرک ایسڈ فراہم کرنے کے الزام میں قید بھی بھگت چکے تھے۔
طلبہ کے پر امن احتجاج پہ تشدد کرنا انتہائی غلط اور غیر جمہوری عمل ہے، احتجاج کرنا طلبہ کابنیادی حق ہے۔
اسے منافقت کے سوا کیا کہا جائے کہ الہان عمر کو امریکہ میں نسل پرستی تو نظر آتی ہے یا فلسطین پر بھی وہ اسرائیل کی مذمت کرتی نہیں تھکتیں مگر رجب طیب اردگان نے کردوں پر فوج کشی کی تو الہان عمر کی زبان گنگ۔
وام نے انہیں گھیر لیا اور پوچھا کہ انہوں نے لبنانی عوام کو غربت اور تکلیف سے کیوں نجات نہیں دلائی؟
یہ آزادی مارچ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں تبدیلیاں لانے کا باعث بن سکتا ہے مگر اور زیادہ دائیں جانب؛ شائد فوری نہیں مگر بنیادیں تو اس نے رکھ دی ہیں۔
محنت کش طبقہ اس مارچ سے الگ اپنی عوامی تحریک سے ان سرمایہ درانہ، جابرانہ اور سامراجی ایجنڈے پر کام کرتی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھے گا مگر کسی بھی جواز پر ان کے ساتھ مل کر سیاست کرنے کو تیار نہیں۔
اجلاس میں 29 نومبر 2019ء کو لاہور میں منعقد ہونے والی مزدور طلبہ ریلی سے بھی اظہارِ یکجہتی کا فیصلہ کیا گیا۔
ہمارا اپنے شہر میں ترقی کا کام کرنے والے اداروں سے مطالبہ ہونا چاہئے کہ سڑک کے ساتھ فٹ پاتھ بنائے جائیں۔
ایک طاقتور ایک نہتے مظلوم بے بس انسان پر اپنی بہادری جما رہا ہے۔
لبنان میں شروع ہونے والی یہ عوامی بغاوت فوری طور پر تو واٹس ایپ پر ٹیکس لگانے کی وجہ سے شروع ہوئی تھی مگر اصل وجہ مہنگائی، غربت اور سرمایہ دار و مذہبی سیاستدانواں کی بدعنوانیاں اور بدمعاشیاں تھیں۔ لبنان اگر ایک طرف دنیا کا مقروض ترین ملک ہے تو دوسری طرف ایک تہائی کے قریب آبادی غربت کی سطح سے نیچے رہتی ہے۔
ایمازون کے مالک جیف بیسوز کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ ناپسند کرتے ہیں۔