لاہور (جدوجہد رپورٹ) قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کی اراضی پر قبضے اور کیمپس کو دو حصوں میں تقسیم کر کے درمیان سے ایک بائی پاس روڈ تعمیر کئے جانے کے منصوبہ کے حوالے سے ڈاکٹر پرویز ہود بھائی نے ایک ویڈیو انٹرویو میں تفصیلات بتائی ہیں۔
جدوجہد کے قارئین کیلئے اس انٹرویو کی ویڈیو پیش کی جا رہی ہے: