سوشل

آج کی ویڈیو: سنا مکی کرونا کا علاج نہیں ہے

سوشل ڈیسک

روزنامہ جدوجہد کے ادارتی بورڈ کے رکن اور بائیں بازو کے رہنما فاروق طارق گذشتہ ہفتے کرونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ گذشتہ روز ایک ویڈیو میں انہوں نے اپنے تجربات بیان کئے اور کچھ غلط فہمیوں کا پردہ چاک کیا ہے۔ انہوں نے سنامکی جیسے ٹوٹکوں سے پرہیز پر زور دیتے ہوئے جسمانی مدافعت کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔

 


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔


Social Desk
+ posts