لاہور (مدیر جدوجہد) روزنامہ جدوجہد میں 3 مارچ کو معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر اکمل حسین کا انٹرویو شائع ہوا۔ اس انٹرویو میں کہا گیا تھا کہ اشرافیہ کو 87 ارب ڈالر کی مراعات ملتی ہیں۔
درحقیقت ان مراعات کا تخمینہ 2.66 ٹریلین روپے ہے۔ معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر فوقیہ نے ہماری توجہ اس جانب دلائی جس کے لئے ادارہ ان کا شکر گزار ہے۔
ہم قارئین سے اس غلطی پر معذرت خواہ ہیں۔
یہ غلطی اب درست کر دی گئی ہے۔