”اب تو سیاست اور سنگین تصادم کی رپورٹنگ بھی خطرناک ہوگئی ہے۔“
Month: 2019 نومبر
آزادی مارچ پر طفلانہ طبقاتی تجزیے!
محنت کش طبقے میں پدر سری، توہم پرستی یا غیر سائنسی رجحانات اکثر غالب رہتے ہیں۔ اسی کا نتیجہ ہوتا ہے کہ بعض اوقات وہ بنیاد پرست قوتوں اور کچھ موقعوں پر سرمایہ دار رجعت پرست جماعتوں کے پیچھے لگ جاتے ہیں۔ ایسے حالات اور ادوار میں ایک سوشلسٹ کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ اپنی کم طاقت کے باوجود درست سمت میں گامزن رہے، صحیح تجزیہ کرے اور سوشلسٹ شعور کی بنیاد پر طبقاتی تحریک کی تعمیر جاری رکھے۔
ٹوئٹر میں سعودی گھس بیٹھ
پاکستان کے حوالے سے یہ خبر آئی تھی کہ حکومت کینیڈا سے ایک ایسا سافٹ وئیر بنوا رہی ہے جس کی مدد سے واٹس ایپ کو مانیٹر کیا جا سکے گا۔
الجزائر: جرنیل شاہی کیخلاف 9 ماہ سے جاری جمعہ وار عوامی بغاوت!
لوگ چہروں کی نہیں، نظام کی تبدیلی مانگ رہے ہیں۔
آج کی ویڈیو: تنزلی کو ترقی میں بدلنے والی انصافی معاشیات!
یوں تو اس نظام کی ہر حکومت بحران زدہ معیشت کے اعداد و شمار کو توڑ مروڑ کے پیش کرتی ہے لیکن اِس مکر و فریب کو موجودہ تبدیلی سرکار کن بلندیوں تک پہنچا رہی ہے دیکھیں اس ویڈیو میں۔
ماحولیاتی آلودگی کا ورلڈ کپ جیتنے کے لئے بی جے پی اور پی ٹی آئی میں مقابلہ!
آلودگی نہ صرف ان دونوں ملکوں بلکہ دنیا بھر کے انسانوں کا سانجھا مسئلہ ہے۔
بجلی مہنگی، ایک سال میں چوتھا اضافہ، عوام پر چار سو ارب روپے کا بوجھ ڈالا گیا!
لاہور لیفٹ فرنٹ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتا ہے اورمطالبہ کرتا ہے کہ اسے فوری طور پر واپس لیا جائے۔
عراق 320 ارب ڈالر خرد برد کرنیوالے حکمرانوں کیخلاف سڑکوں پر نکلا ہے!
یہ ضروری ہے کہ یہ احتجاج آخر کار ایک ایسی سماجی تحریک کا روپ دھارے جو محض حکومت نہیں نظام تبدیل کرنے کا موجب بنے۔
امریکہ 23 ٹریلین ڈالر کا مقروض
2008ء کے معاشی بحران کے بعد سے امریکی قرضے میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
غیر سیاسی طلبہ کی سیاست میں دلچسپی کیوں ناگزیر ہے؟
”آپ سیاست میں دلچسپی نا رکھیں مگر سیاست آپ میں دلچسپی رکھتی ہے“۔