Month: 2019 نومبر


8 نومبر: روزنامہ جدوجہد کی تقریبِ اجراء

ہم اپنے تما م قارئین، ساتھیوں اور دوستوں کو اس تقریب میں خوش آمدید کہیں گے۔ آپ کی شرکت مین اسٹریم سرمایہ دار اور تجارتی میڈیا کے مقابلے پر محنت کشوں اور ترقی پسندوں کے ایک سوشلسٹ متبادل کی تعمیر میں ہماری معاون بھی ہو گی اور ہمارا حوصلہ بھی بڑھائے گی۔