علی وزیر کی درخواست ضمانت انسداد دہشت گردی عدالت سے مسترد کر دی گئی تھی، انکے وکلا نے سندھ ہائی کورٹ میں ضمانت کی اپیل کر رکھی ہے۔

علی وزیر کی درخواست ضمانت انسداد دہشت گردی عدالت سے مسترد کر دی گئی تھی، انکے وکلا نے سندھ ہائی کورٹ میں ضمانت کی اپیل کر رکھی ہے۔
بھارتی حکومت کا دعویٰ ہے کہ اب بھی کشمیر میں کم از کم 200 عسکریت پسند سرگرم ہیں۔
”تنظیم نو کا مقصد ہے کہ عملے کی تعداد 2 سال کی مدت میں 80 سے 85 ہزار تک کم کی جائے جس سے کمپنی کو 715 ملین ڈالر کا فائدہ پہنچے گا۔“
ریاست نے ذرائع ابلاغ کی کوریج کے ساتھ ساتھ مظاہروں کے انعقاد کی کوششوں میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے موبائل فون انٹرنیٹ سروس اتوار کے روز سے منقطع کر دی ہے۔ موبائل ڈیٹا سروس کے ذریعے سے مظاہروں کی براہ راست ویڈیو کوریج ممکن تھی، متعدد لائیو ویڈیوز میں مظاہرین پر حملہ کرنے والے سکیورٹی فورسز اہلکاران کو دکھایاگیا تھا۔
کلیدی مقرر کے علاوہ ویبینار میں تنظیم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر قیصر عباس اور بورڈ ممبر عمبرین خان کے علاوہ رٹگرز یونیورسٹی (Rutgers University)کی کرشانتی دھرما راج بھی ایک پینل میں موضوع پر تبادلہ خیال کریں گے۔
ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریدار سعودی عرب کی مجموعی درآمد میں 61 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ قطر کی درآمد میں 361 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
سرکاری شعبے کے بجلی گھروں، واپڈا اور چینکوس وغیرہ کے منافع کی شرح میں کمی سے مالی سال 2022ء میں تقریباً 55 ارب روپے اور مالی سال 2023ء میں تقریباً 65 ارب روپے گردشی قرضوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ابھی تک حکومت کی جانب سے اس طرح کے واقعات کے تدارک کیلئے کوئی سنجیدہ حکمت عملی مرتب نہیں کی بلکہ ہر واقعے کے بعد لواحقین کوصلح کیلئے دباؤ ڈالنے جیسے اقدامات شروع کر دیئے جاتے ہیں۔
”بٹگرام سے واپس آتے ہوئے مانسہرہ انٹر چینج پر ہونے والے واقعہ سازش ہے۔ جس وقت وہ پشتون تحفظ تحریک کے سربراہ منظور پشتین اور دیگر ساتھیوں سمیت ٹول پلازہ میں داخل ھوئے تو 20 سے 25 افراد نے ان کا راستہ روک لیا۔ ان افراد میں بعض کے پاس ڈنڈے بھی تھے۔ پہلے ان افراد نے پشتون تحفظ تحریک، منظور پشتین اور دیگر کے خلاف نعرے لگائے۔ احتجاج کرنے والوں میں سے کئی ایک افراد نے ان پر انڈے اور ٹماٹر پھینکنا شروع کر دیے۔“
کچھ لوگوں نے سارا کی یاد گاری پروگرام طے کیے لیکن ہائی کورٹ کے ایک جج نے کہا کہ کورونا وائرس کی پابندیوں کی وجہ سے اس طرح کا اجتماع غیر قانونی ہو گا۔