اس وقت لاہور ہائی کورٹ میں 49 جج ہیں۔ ان میں صرف دو خواتین جج ہیں۔ ان دو ججوں میں جسٹس عالیہ نیلم بھی شامل ہیں اور وہ بھی بہت قابل جج ہیں۔ ان کے بھی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اور پھر سپریم کورٹ کی جج بننے کے امکانات ہیں لیکن سینیارٹی کے اصول کو نظرانداز کر کے اور صنفی ترقی کے نام پر ایک خاتون جج کو سپریم کورٹ لیجایا جانا جہاں ایک طرف سنیارٹی کے اصول سے انحراف ہے وہاں دوسری طرف یہ عمل غیر ضروی تفریق کا سبب بھی ہے جو عدالتی نظام سے تعلق رکھنے والی خواتین کے لئے حوصلہ افزائی کا باعث نہیں ہو گا۔
Day: ستمبر 1، 2021
’اسلئے فقیہان شہر بچوں کو تاریخ پڑھانے سے گریزاں ہیں‘
ماضی و فردا و حال سب کے سب پریشان کن ہیں
لبریشن فرنٹ کا عزم انقلاب کنونشن 4 نومبر کو ’کوٹلی‘ میں ہو گا
جموں کشمیر کی تحریک بنیادی طور پر یہاں کے قومی سوال سے جڑی ہوئی ہے اور اس کا موازنہ افغانستان سے نہیں کیا جا سکتا، عالمی طاقتوں کی سازشیں اور مفادات اپنی جگہ لیکن ریاست جموں کشمیر کے عوام ان سازشوں کا مقابلہ کرنے کی جدوجہد ہر صورت جاری رکھیں گے۔
اسامہ بن لادن کے سکیورٹی چیف کی واپسی، ننگرہار میں والہانہ استقبال
”ہم جانتے ہیں کہ القاعدہ کی موجودگی کے ساتھ ساتھ داعش بھی افغانستان میں موجود ہے اور ہم اس کے بارے میں کافی عرصے سے بات کرر ہے ہیں۔“
10 ملین افغان بچوں کو انسانی امداد کی اشد ضرورت
اس بحران کے کم از کم ذمہ دار سب سے زیادہ قیمت ادا کر رہے ہیں، جن میں گزشتہ جمعرات سے کابل میں ہونے والے دھماکوں کے سلسلے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے بچے بھی شامل ہیں۔