Content You Always Ask Your Partners Whereabouts And Who S Is Jealousy An Indication Of Affection Or Lack Of Trust? Jealousy: That Toxic Mix Of Emotions How Do I Start Motivating Myself To Get Organized? It’s necessary to acknowledge when jealousy is motivating unhealthy behaviors and to guard our boundaries […]
Day: ستمبر 6، 2021
’طالبان نے زنجیریں توڑی نہیں، لوگوں کو نئے سرے سے زنجیروں میں جکڑ دیا ہے‘
انہوں نے یہ بات آسٹریلیا کے معروف ترقی پسند اخبار گرین لیفٹ کے ساتھ ایک ویڈیو انٹرویو میں کہی۔
سامراج اور طالبان کے شکار افغان عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی: فورتھ انٹرنیشنل کا بیان
٭ پناہ کے متلاشی افراد کے لیے کوئی پابندی نہیں ہونی چاہیے اور ان کے لیے مناسب انتظام کیا جانا چاہیے جہاں وہ رہ سکتے ہیں یا جہاں منتقل ہو سکتے ہیں۔
٭ انسانی امداد کو روکنے یا اسے طالبان کے ساتھ سودے بازی کے طور پر استعمال کرنے کے بجائے مقامی تنظیموں کے ذریعے امداد دی جانی چاہیے۔
٭ بین الاقوامی ترقی پسند قوتوں کو افغانوں کی ترقی پسند تنظیموں کے ساتھ روابط استوار کرنے کی کوشش کرنی چاہیے، خاص طور پر افغان خواتین کی تنظیموں کو مدد کی پیشکش کرنی چاہیے۔
پاکستانی صحافیوں کی طالبان کے ہاتھوں گرفتاریاں
پی ایف یو جے کے جنرل سیکرٹری اور 92 نیوز کے اینکر رانا محمد عظیم نے سی پی جے کو بتایا کہ محمد اقبال مینگل طالبان کی حراست میں ہیں اور ان سے فون پر بات ہوئی ہے۔
طالبان کا خواتین کے جلوس پر حملہ
انہوں نے احتجاج جاری رکھنے کا عزم کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی جدوجہد اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک ہمیں اس حکومت میں اپنے حقوق واپس نہیں مل جاتے، انہوں نے ہتھیاروں کے زور پر ہمارے ملک پر قبضہ کر لیا۔
روزنامہ امت نے حمید گل کے ریفرنس میں شامل 12 افراد کو ہزاروں قرار دیدیا: سابق رپورٹر
تقریب ختم ہوتے ہی میں دفتر آیا اور خبر فائل کر دی کہ معروف جنرل کی وفات پر انکے تعزیتی ریفرنس میں صرف 12 لوگوں نے شرکت کی۔ نیوز ایڈیٹر رپورٹر ڈیسک پر میرے پاس آئے اور پوچھا کہ یہ آپ نے کیا ’گندگی‘ لکھی ہے۔
کابل میں طالبان کی خوشی میں ہوائی فائرنگ، 17 ہلاک
ذبیع اللہ مجاہد نے فائرنگ کر کے 17 افراد کو ہلاک اور 55 سے زائد کو زخمی کرنے والوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کی بابت کوئی بات نہیں کی ہے۔