”میں واپس آنے کی امید رکھتی ہوں، اگر طالبان وہ کریں جو انہوں نے کہا تھا، جو انہوں نے وعدہ کیا تھا اور حالات بہتر ہو گئے، مجھے یقین ہو کہ میں محفوظ ہوں اور میرے لئے کوئی خطرہ نہیں ہے تو میں اپنے ملک واپس جاؤنگی، اپنے ملک اور اپنے لوگوں کیلئے کام کروں گی۔“
Month: 2021 اگست
ایران: کم عمری کی شادیوں میں اضافہ، 31 ہزار کم عمر لڑکیوں کی 1 سال میں شادی
رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 2020ء میں 10 سے 14 سال کی 31 ہزار 379 لڑکیوں کی شادی ہوئی جبکہ سال 2019ء میں یہ تعداد 28 ہزار 373 تھی۔
کابل میں خواتین کی خفیہ پریس کانفرنس: 13 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا
افغان خواتین افغانستان میں صنف، نسل، قومیت اور زبان کے تعصب سے پاک ایک جامع حکومت چاہتی ہیں۔
کابل بھوتوں کا شہر بنتا جا رہا ہے
سقوط کابل کو تین ہفتے گزر چکے ہیں۔ پنجشیر کے علاوہ پورے افغانستان میں طالبان کا کنٹرول ہے۔ غیر یقینی صورتحال عوام پر سخت اثر ڈال رہی ہے۔ پورے افغانستان سے لوگ بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ وہ یا تو انہیں سزائیں دی جائیں گی یاپھر انہیں طالبان کے زیر سایہ سخت حالات میں زندگی گزارنی پڑے گی۔ افغان میڈیا بالخصوص ٹیلی ویژن اور ریڈیو پر منظر وقت کے ساتھ تبدیل گیا ہے۔
Asian Wife – The Conspriracy
However, the attractive women work on a daily basis, in order that they have a restricted time frame to spend with the husband or household. The conventional Asian mail order bride will make all to maintain the family in good condition, spend extra time with beautiful children and easily enjoy […]
اشتراکیت میں ہی بقا ہے!
سب مل جل کر رہتے، مل کر شکار کرتے اور مل کر زندگی گزارنے کے باقی اقدامات بھی کرتے تھے۔ اس معاشرے میں کوئی حکمران طبقہ بھی نہ تھا۔
کابل: دھماکے میں 7 ہلاکتیں، امریکہ کا خودکش بمبار کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
یاد رہے کہ کابل ایئرپورٹ پر جمعرات کو ہونے والے داعش کے خودکش حملے میں 150 سے زائد افغان شہری اور 13 امریکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
چیخ کا وزٹینگ کارڈ
شہر کے مخصوص بغیر دروازوں والے
ٹی ٹی پی کی جنگ جائز ہے یا نہیں، یہ معاملہ پاکستان کا ہے، ہمارا نہیں: طالبان
ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق اگر جنگ چھڑ گئی تو طالبان کی فتح تیز ہو گی کیونکہ وادی ان کے گھیرے میں ہے اور وہ بدخشاں، پغمان اور تخارو پروان میں موجود ہیں۔
لال مسجد پر طالبان کا پرچم امریکہ کو پاکستان کا جواب تھا: نیو یارک ٹائمز
چین بھی افغانستان میں اپنے سہولت کار کے طور پر پاکستان پر اعتماد کر رہا ہے، وہ پراعتماد ہیں کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے وہ طالبان سے مزید سکیورٹی کی گارنٹی حاصل کر سکیں گے۔