Step one: Read the work for its literal meaning. Ladies and misogyny in Hamlet: Within the time by which the play is about, girls were not treated very properly in society. Characters like Gertrude and Ophelia should not treated effectively in the play, and they’re an excellent prism by means […]
Day: ستمبر 24، 2021
نیا افغانستان: خواتین کی ملکیت والے کیفے، ریستوران بند
یہ حکم بھی دیا گیا ہے کہ ایسے تمام کیفے یا ریستوران بھی بند کر دئیے جائیں جن میں خواتین بطور سٹاف کام کرتی تھیں۔ رپورٹ کے مطابق اس حکم کی وجہ سے کابل سمیت ملک بھر میں درجنوں کیفے بند ہو جائیں گے اور سینکروں خاندان بے روز گار ہو جائیں گے۔
اے اہل قلم تم کس کے ساتھ ہو؟
لکھنے والا اپنے ملک اور اپنے عوام کا وفادار ہوتا ہے اور وہ عوام کا دوست اور ان کا دانشور اور ان کا راہنما ہوتا ہے۔
طالب کی بطور چانسلر تعیناتی: پروفیسرز یونین نے فیصلہ واپس نہ لینے کی صورت میں احتجاج کی دھمکی دیدی
اشرف غیرت کی تعیناتی کے بعد ان کے بعض پرانے ٹویٹ بھی سامنے آئے ہیں۔ ایک ایسے ہی ٹویٹ میں انہوں نے کہا تھا: ”ایک جاسوس صحافی سو پولیس والوں سے خطرناک ہوتا ہے۔جو لوگ صحافیوں کو قتل کرنے سے گریز کرتے ہیں مجھے ان کی ایمان پر شک ہے۔ جاسوس صحافیوں کو قتل کر دو۔ میڈیا کو قابو کرو“۔
خیبر پختونخواہ: گرلز سکولوں پر حملے پھر شروع، عمارت بم سے جزوی تباہ
یاد رہے چند سال قبل تک، جب صوبے میں طالبان زیادہ متحرک تھے تو ان کا ایک نشانہ گرلز سکلو تھے۔ انہوں نے صوبے بھر میں سینکڑوں سکول بم سے اڑا دئیے تھے۔