کابل کی 108 میڈیا تنظیموں نے 2020ء میں 4940 افراد کو ملازمت دی جن میں 1080 خواتین شامل تھیں، ان میں سے 700 خواتین صحافی تھیں۔
Day: ستمبر 3، 2021
عوامی جمہوریہ چین، ابھرتی سپر پاور؟
دنیا میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کے امریکہ سمیت تمام سپرپاورز نے ’لابنگ‘ پر بے پناہ اخرات کر کے اپنے ہمدرد پیدا کیے۔ اس ضمن میں چینی قیادت نے پیشگی ہی مشہور زمانہ اعلان کر رکھا ہے کہ وہ کسی کو مچھلی نہیں دیتے البتہ مچھلی پکڑنے کا ہنر ضرور سیکھا سکتے ہیں۔چین کا حسن زن ہے یا اسے شاید پتہ ہی نہیں کہ صرف ہمارے پاکستانی بھائی مچھلی پکڑنے کے 101 ہنر پہلے سے ہی جانتے ہیں۔
طالبان پریڈ میں خود کش جیکٹس، کار بموں کی نمائش
بیس سال تک افغان شہری ان بموں اور خود کش حملوں کا نشانہ بنتے رہے اور ان کی نمائش افسوسناک ہے۔
کیا طالبان سد ھر گئے ہیں؟
بدلے ہوئے طالبان یہ تاثر دے رہے ہیں کہ اس بار امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی توجیہہ و تشریح اتنی سخت نہیں ہو گی۔ کیا عام طالبان بھی اس سے متفق ہوں گے؟ ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ ہاں البتہ اس جنگجو طالبان کے رہنما، جو دہائیوں سے غیر ملکی امداد اور بھتوں پر گزارا کر رہے تھے، خوب سمجھتے ہیں کہ معاشی ضرورتیں تبدیلی کا تقاضہ کر رہی ہیں۔
’طالبان وحشیوں کی واپسی پر بھارتی مسلمانوں کا جشن منانا انتہائی خطرناک ہے‘
معروف بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے اپنے ایک تازہ ویڈیو بیان میں کابل پر طالبان کے قبضے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بعض ہندوستانی مسلم حلقوں کی جانب سے اس تبدیلی پر اظہار خوشی کو بھی انہوں نے شدید خطرناک رجحان قرار دیا ہے
ہرات میں خواتین کا طالبان کے خلاف مظاہرہ
طالبا ن نے بارہا کہا ہے کہ وہ خواتین کو کام کرنے کی اجازت دینگے اور تعلیم کا حق بھی دینگے لیکن خواتین فیصلہ سازی کے عہدوں پر نہیں رہ سکتی ہیں، انہوں نے مخلوط تعلیم پر بھی پابندی عائد کر دی ہے اور کہا ہے کہ تاحال صرف جماعت ششم تک کی لڑکیاں ہی سکول جا سکتی ہیں۔