Content That’s The Message Of Chew Marks On Their Jaws Hickeys Are Significantly No Massive Deal How To Pronounce Love Bite? Tips About Giving Hickeys Like A Professional Pores And Skin Matters The Means To Cover Or Take Away Love Chunk Hickey Immediately Need To Abolish Hickeys? This Tiktok Reveals […]
Day: ستمبر 30، 2021
بلوچستان: سرکاری افسران کو رنگ بیک ٹون ’پاکستان زندہ باد‘ مقرر کرنیکی ہدایت
29 ستمبر کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے، عملدرآمد نہ کئے جانے کی صورت کارروائی کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔
اسلام آباد: سرکاری ہاؤسنگ اتھارٹی کے بورڈ ممبران نے پلاٹ خود کو ہی الاٹ کر دیئے
اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ماتحت عدلیہ کے ججوں کی الاٹمنٹ معطل کر دی اور 13 ستمبر کو سینئر بیوروکریٹس اور اعلیٰ ججوں کو 4 ہزار 723 پلاٹوں کی تمام الاٹمنٹ معطل کر دی تھی۔
قائد اعظم یونیورسٹی طلبہ کا احتجاج 10 ویں روز میں داخل، تعلیمی سرگرمیاں معطل
دوسری طرف یونیورسٹی انتظامیہ کا موقف ہے کہ وفاقی حکومت نے سرکاری شعبے کی یونیورسٹیوں کی تمام گرانٹس معطل کر دی ہیں اور اپنے فنڈز پیدا کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
طلبہ کو درپیش مسائل اور ان کا حل
میڈیکل کے طلبہ داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ اور ڈگری کرنے کے بعد پاکستان میڈیکل کمیشن (PMC) کے ٹیسٹ اور قانون کے طالب علموں کو لا ایڈمیشن ٹیسٹ (LAT) اور ڈگری مکمل ہونے کے بعد لا گریجویشن ٹیسٹ (GAT) جیسے امتحانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان یونیورسٹیوں میں دی جانے والی تعلیم اور اس کے امتحانات کیا طلبہ کی قابلیت پر پورا پورا نہیں اترتے؟ اور پھر ان تعلیمی اداروں میں امتحانی فیسوں سے یونیورسٹی مزید منافع بٹورتی رہتی ہے۔
نیا افغانستان: خواتین کیلئے خوشبو، رنگین کپڑے، اونچی ایڑی منع
15 اگست کے بعد 20 سے زائد احکامات اور اقدامات ایسے اٹھائے گئے ہیں جن کے تحت خواتین کی معاشرے میں شمولیت کو روکنے کی کوشش کی گئی ہے۔