مزید پڑھیں...

احسان اللہ احسان کا فرار اور لال مسجد: ایک کہانی دو قسطیں

بہت سے دہشت گرد مارے ضرور گئے مگر یہ وہ لوگ تھے جو ریاست کے قابو میں نہیں رہے تھے۔ ان معروضی بنیادوں کو ختم نہیں کیا گیا جو دہشت گردی کو جنم دیتی ہیں۔ دہشت گردی کی ایک اہم وجہ بنیادپرست اور مذہبی جنونی قوتوں کی سرکاری سر پرستی ہے۔

کرونا وائرس: گائے کا پیشاب یا وضو کا مشورہ دینے والے خود مہنگے ترین ہسپتال جائیں گے

ان مذہبی قوتوں کو اچھی طرح معلوم ہے کہ جس قدر توہمات عام ہوں گے، اس قدر ان کی سیاست آگے بڑھے گی۔ یہ سلسلہ پاکستان تک محدود نہیں۔ امریکہ ہو یا ہندوستان، مذہبی جنونی قوتیں اپنی سماجی اور سیاسی بنیاد کو وسیع کرنے کے لئے عوام دشمن، غیر منطقی اور غیر سائنسی نظریات آگے بڑھاتے ہیں۔