کیوبا کی مثال ایک مرتبہ پھر یہ ثابت کر رہی ہے کہ ایک ملک میں سوشلزم ممکن نہیں ہے۔

کیوبا کی مثال ایک مرتبہ پھر یہ ثابت کر رہی ہے کہ ایک ملک میں سوشلزم ممکن نہیں ہے۔
سرمایہ دارانہ نظام میں بغیر مزاحمت کئے مزدور اپنا حق نہیں لے سکتے۔
پرندوں کی کم ہوتی تعداد اس بات کا واضح اشارہ ہوتی ہے کہ ماحول تباہی کا شکار ہے۔
طلبہ یونین کی بحالی ہی وہ واحد حل ہے جس سے وہ اپنے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کر سکتے ہیں۔
یہ بحران اتنا بڑا ہے کہ ہر ہفتے لگ بھگ بیس لاکھ افراد کو امداد کی ضرورت پڑتی ہے۔
حضور ایک طبقاتی معاشرے میں طاقت ور اور مجبور کا سچ برابر نہیں ہوتا۔
بند دروازوں کے تالے جاگیں
پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا کے 80 سے زائد ملکوں میں پانچ ہزار سے زائد مظاہرے ہوئے جن میں لاکھوں کروڑوں افراد نے شرکت کی۔ یہ تاریخ میں ماحولیاتی تباہی کے خلاف شائد سب سے بڑے مظاہرے تھے۔
اس ذہنی و دانشوارانہ کچرے کا کیا کیا جائے جو ایوانِ اقتدار پر قابض ہے۔
’’پاکستانی اخبارات اور براڈکاسٹینگ کے اداروں پر بڑھتی ہوئی پابندیوں اور دباؤ کو ختم کیاجا ئے“