نہ صرف یہ آزادی اظہار پر حملہ ہے بلکہ یہ ملک میں بڑھتی ہوئی سنسر شپ کا ایک اور ثبوت ہے۔

نہ صرف یہ آزادی اظہار پر حملہ ہے بلکہ یہ ملک میں بڑھتی ہوئی سنسر شپ کا ایک اور ثبوت ہے۔
انتخابات میں لوگوں کی کم یا زیادہ شمولیت کا اثر طالبان کے ساتھ مستقبل کے ممکنہ مذاکرات کو بھی متاثر کرے گا۔
بولیویا میں مئی کے مہینے میں لگنے والی آگ میں اب تک بیس لاکھ جانور جل کر ہلاک ہو چکے ہیں۔
طلبہ نے انتہا پسند تنطیم اسلامی جمیعت طلبہ کو کالعدم قرار دینے اور اس کے تشدد پسند کارکنوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔
ابھی تک سرکاری سطح پر مرتب کئے جانے والے ریکارڈ کے مطابق زلزلے کے باعث 38 ہلاکتیں اور 646 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
انسانی جانیں بچانے کے لئے فوری کاروائی کی بجائے وزیرِ اطلاعات شرمناک قسم کی بیان بازی میں مصروف نظر آئیں۔
وہ ایک انقلابی پینترا بدلتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ ماحولیاتی آلودگی بھی ایک سرمایہ دارانہ چال تھی۔
یہ انعام ماضی میں پاکستان کی عاصمہ جہانگیر کو بھی مل چکا ہے۔
اس کے چیف ایگزیکٹو نے پچھلے چارسالوں میں 10 ملین ڈالر کے بونس وصول کئے۔
معاشی ترقی کے لئے ماحول تباہ کرنا ضروری نہیں۔