انصاف واٹس اپ پر مہیا کیا جا رہا ہے، ملکی دفاع ٹویٹر پر کیا جا رہا ہے اور ترقیاتی منصوبے فیس بک پر مکمل ہو رہے ہیں۔

انصاف واٹس اپ پر مہیا کیا جا رہا ہے، ملکی دفاع ٹویٹر پر کیا جا رہا ہے اور ترقیاتی منصوبے فیس بک پر مکمل ہو رہے ہیں۔
روایتی زرعی نظام کے متبادل ”قدرتی پائیدار زرعی نظام“کو کسانوں میں تیزی سے متعارف کرایا جائے گا۔
صلاح الدین کا جرم کچھ بھی تھا لیکن پولیس حراست میں اُس کی موت نے اس طبقاتی نظام کے کالے قانون کے جرائم میں ایک اور جرم کا اضافہ کر دیا ہے۔
تحریک انصاف کی حکومت نے جس طرح کے اقدامات میڈیا کو خاموش کروانے کے لئے اٹھائے ہیں، اس کے نتیجے میں آئندہ سال غیر مطمئن افراد کی تعداد میں مزید اضافے کی ہی توقع کی جا سکتی ہے۔
سری نگر میں مانگو تو آزادی، مظفر آباد میں مانگو تو غداری۔
جنوبی ایشیا کی تاریخ کا وہ باب جو 1947ءمیں تقسیم کی صورت کھولا گیا اسے اب بند کرنے کی ضرورت ہے۔
آخر میں منطق، انسانی تجربات اور سائنسی اصولوں نے فتح حاصل کی۔
سب سے زیادہ کمائی کے ادارے یہ بڑے پرائیویٹ سکول بن گئے ہیں۔
امریکی فوج پیرو اور پرتگال کے برابر ماحول کو آلودہ کر رہی ہے۔
کبھی کسی چیختے چنگھاڑتے اینکر پرسن کی ہمت نہیں ہوئی کہ ان چھانٹیوں پر کوئی ٹاک شو کرے۔