کہانی ہما رے سما ج کے تین اہم ترین مسا ئل کے گرد گھرد گھو متی ہے: منگنی، نکاح اور شادی۔

کہانی ہما رے سما ج کے تین اہم ترین مسا ئل کے گرد گھرد گھو متی ہے: منگنی، نکاح اور شادی۔
اگر یہ دعویٰ کیا جائے کہ پنجاب میں زیادہ آبادی کی وجہ سے زیادہ یونیورسٹیاں ہیں تو مندرجہ بالا اعداد و شمار اس بات کی نفی کرتے ہیں۔
اس اتحاد کے زیرِ اہتمام ’ریاست جموں کشمیر چھوڑ دو تحریک‘ کا آغاز کیا گیا ہے۔
183 سینٹری ورکرز کو فاقہ کشی پرمجبور کر دیا گیا ہے۔
قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے عوض چند ہزار روپے کے معاوضے دے کر جان چھڑا لی جاتی ہے۔
عالمی سطح پر مودی حکومت کے اس اقدام کی کسی نے کوئی مذمت نہیں کی۔
وارث میر ضیا آمریت کے دور میں مزاحمت کا استعارہ تھے۔
بھاڑ میں گیا حسن، میں نے سوچا، قتل و غارت تو روکو۔
جا گو!
چین کے وہیگر، برما کے روہنگیا، یمن اور سنٹرل افریقن ریپبلک کے مسلمان بھی ان حکمرانوں کے معاشی مفادات کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔