مظاہرین کا کہنا تھا کہ روزانہ احتجاجاً تین گھنٹے کیلئے انسداد کورونا ویکسین سنٹر بھی بند رکھے جائیں گے۔
Day: جولائی 14، 2021
ملالہ کی تصویر شائع کرنے پر ساتویں کلاس کی کتاب ضبط
یاد رہے کہ گزشتہ سال پی سی ٹی بی نے 100 درسی کتب پر پابندی عائد کی تھی مذکورہ کتب کو دو قومی نظریہ کے خلاف ”غیر اخلاقی اور غیر قانونی“ قرار دیا گیا تھا۔
امریکہ نے اڈے نہیں مانگے، حکومتی مہم پر پاکستان سے تحفظات کا اظہار
”اس بحث پر توجہ مرکوز کی جانی چاہیے کہ طالبان کابل میں موجودہ حکومت کے ساتھ سیاسی تصفیے کی اجازت دینے کے لئے وقت پر مذاکرات شروع کرنے میں ناکام کیوں ہوئے۔“
کیا بھٹو نے مقبول بٹ کو وزیر اعظم آزاد کشمیر بننے کی پیشکش کی تھی؟
”اس ملاقات میں موجود شخصیات میں سے کسی نے اس طرح کی بات نہیں کی، یا کم از کم میری نظر سے نہیں گزری، البتہ مقبول بٹ شہید کی زندگی پر لکھے گئے مختلف مضامین میں اس بات کا ذکر ملتا ہے۔ کچھ جگہوں پر یہ لکھا گیاہے کہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کی صورت وزارت عظمیٰ کی آفر کی گئی اور کچھ جگہوں پر لکھا گیا ہے کہ وزارت عظمیٰ کی آفر دی گئی جسے اڑھائی ا
لال مسجد: بہت سے سوالوں کا جواب آج تک نہیں مل سکا
لال مسجد نے ایسے بہت سے سوالوں کو جنم دیا جن کا ہنوز جواب نہیں مل سکا۔ حکومت نے جنوری میں کوئی اقدام کیوں نہیں اٹھایا کہ جب دھرم وادی دستوں نے چھاپے مارنا شروع کئے تھے؟ ملاؤں نے حکومت کی توجہ حاصل کئے بغیر اتنا زیادہ اسلحہ کیسے جمع کر لیا؟ کیا آئی ایس آئی کو معلوم تھا کہ مسجد میں اس قدر اسلحہ موجود تھا؟ اگر ایسا تھا تو وہ خاموش کیوں رہے؟ مولانا عزیز کو رہائی دے کر خاموشی سے اپنے گاؤں لوٹ جانے کی اجازت کیوں دی گئی؟