Questioning methods to write a formidable poetry analysis essay? Do not forget that the literary paper is all about evaluation, so remember to present your interpretation and opinion prior theme of alienation to writing the physique of the textual content. Sometimes, there are some questions that you may be must […]
Day: جولائی 3، 2021
ووڈا ’ان‘ کا آدمی ہے، اسکے بارے ’انہی‘ سے پوچھو: خان کا دوست کو جواب
کالم کے مطابق جب خان کے ایک قریبی ساتھی اور رازدان نے فیصل ووڈا بارے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ فیصل ووڈا کی وجہ سے پارٹی کا بدعنوانی بارے بیانیہ متاثر ہو رہا ہے تو خان کا جواب تھا:ووڈا ’ان‘کا آدمی ہے، اسکے بارے’ انہی‘سے پوچھو۔
کابینہ ارکان میں جاری کشمکش پر عمران خان خوش
کالم کے مطابق عمران خان اس کشمکش سے آگاہ ہیں اور وہ اس پر خوش بھی ہیں کیونکہ اس طرح وہ ایک کو دوسرے سے لڑا کر اپنے مقاصد حاصل کرتے ہیں۔
بحریہ ٹاؤن ہی ’منی اسرائیل‘ نہیں، ہر رئیل اسٹیٹ ڈویلپر ملک ریاض ہے
وجودہ حکومت نے تعمیراتی شعبہ کو جو ٹیکس ایمنسٹی دی ہے لیکن یہ کوئی نہیں جانتا کہ پرائیویٹ رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز بالخصوص بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض ریاست کے اندر ریاست قائم کرکے پہلے ہی بحریہ ٹاون کے صارفین سے اربوں کھربوں روپے ماہانہ کی بنیادپر لوٹ رہے ہیں۔
اختلاف رائے معاشرے میں دیر پا تبدیلی کی ضمانت ہے: بھارتی دانشور رومیلہ تھاپر
حقیقت بھی یہی ہے کہ اختلاف رائے کے راستوں کو بندکرکے ہر معاشرہ شعوری اور اخلاقی پس ماندگی کے اندھیروں میں تو بھٹک سکتاہے، مستقبل کے اجالوں کو نہیں پا سکتا۔