مزید پڑھیں...

آئین پاکستان ابہام اور تضاد کا ایک نادر مجموعہ ہے: توصیف کمال

توصیف کمال پاکستانی نژاد امریکی ماہرقانون ہیں جنہوں نے اپنی نئی کتابPakistan: A Possible Future میں ملک کے مسائل اور ان کے ممکنہ حل اور آئینی پہلوؤں پرتفصیلی بحث کی ہے۔مصنف یمن کی نیشنل آئل اینڈ گیس کمپنی کے علاوہ کئی بین الاقوامی کمپینوں میں ماہر قانون رہ چکے ہیں اور ان امور پر لکھتے رہتے ہیں۔

لبنان: حکومت کے استعفیٰ کا مطالبہ، وزیر اطلاعات مستعفی

ہفتے کے روز ملک بھر میں بہت بڑے مظاہرے ہوئے اور کہا جا رہا ہے کہ پچھلے سال اکتوبر میں ہونے والے مظاہروں کے بعد یہ سب سے بڑے مظاہرے تھے۔
اکتوبر میں ہونے والے مظاہروں کے نتیجے میں اس وقت کی حکومت، جس کے وزیر اعظم سعد حریری تھے، مستعفی ہو گئے تھے۔