کامریڈ لال خان نے مارکسی نظریات کے پھیلاؤ کے لئے درجنوں کتابیں لکھیں، ہزاروں لیکچر کئے اور دنیا بھر کے بیشتر ممالک کی مارکسی تحریکوں کو پاکستان میں متعارف کرایا۔ وہ مارکسزم کی ایک جیتی جاگتی ڈکشنری تھے۔

کامریڈ لال خان نے مارکسی نظریات کے پھیلاؤ کے لئے درجنوں کتابیں لکھیں، ہزاروں لیکچر کئے اور دنیا بھر کے بیشتر ممالک کی مارکسی تحریکوں کو پاکستان میں متعارف کرایا۔ وہ مارکسزم کی ایک جیتی جاگتی ڈکشنری تھے۔
سب سے زیادہ نقصان چین کو ہو رہا ہے جو 900 ارب ڈالر سالانہ ہے، یہ اس کے جی ڈی پی کا 6.6 فیصد بنتا ہے۔
آج بختیار لیبر ہال میں محمود بٹ کے ساتھی مزدور اور انقلابی کامریڈ اسے خراجِ عقیدت پیش کرنے صبح دس بجے اس عہد کے ساتھ جمع ہوں گے کہ محمود بٹ کی جدوجہد جاری رہے گی۔ گذشتہ اتوار کو ہونے والا فیض امن میلہ جو گذشتہ سال سے بھی کہیں بڑا تھا، محمود بٹ کے ساتھیوں کے اسی عہد کا ایک عملی اظہار تھا۔
فیس بُک سمیت اکثر سوشل میڈیا سائٹس پہلے ہی اس بات کی پابند ہیں کہ وہ نفرت انگیز مواد کو ہٹا دیں مگر وہ یہ ڈیٹا حکومت کو نہیں دیتے۔
دہشت گردی نے شہر کا کلچر بدل کر رکھ دیا ہے۔
اگر عراق میں امریکی مداخلت کے نتیجے میں ایران نواز مذہبی جنونی اور جنگی سالار لوگوں پر، فرقہ وارانہ بنیادوں پربذریعہ انتخابات، مسلط کر دئے گئے ہیں تو افغانستان میں خونی جنگی سالار نسلی بنیادوں پر مسلط ہو گئے ہیں۔
افغان شہریوں کے پاس موجود ’آپشن‘ یہ ہے کہ طالبان کا ساتھ دو یا حکمت یار کو ووٹ دو۔
امریکہ میں تیل کی بڑھتی ہوئی پیداوار کا مطلب یہ نہیں کہ امریکہ کی خلیج میں دلچسپی کم ہو جائے گی۔
ٹڈی دل کے حملوں کی وجہ سے قحط کا خطرہ ہے اور آئندہ دنوں میں ٹیکسٹائل کی صنعت بھی متاثر ہو
سکتی ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ عوام موجودہ سرمایہ درانہ نظام اور اس کی رکھوالی سیاسی پارٹیوں کی سیاست سے تنگ ہو کر نئی راہیں تلاش کر رہے ہیں۔ فیض انہی نئی راہوں کا امین اور مبلغ تھا۔ عوام نے بار بار ان سرمایہ دار جماعتوں کے اقتدار کو دیکھ لیا ہے اور ان سے جان چھڑانے کی جستجو میں جو تلاش جاری ہے فیض امن میلہ اس کی نشان دہی کر رہا ہے۔
مختلف ترقی پسند تنظیموں، تحریکوں اور گروہوں کے مابین ثالثی (Mediations)، جو زیادہ درست معنوں میں یونائیٹڈ فرنٹ کہلاتا ہے، کی بنیاد پر بننے والا اتحاد ہی بائیں بازو کی ایک سرگرم ثقافت کو تشکیل دے سکتا ہے۔