Month: 2020 اگست


یکساں قومی نصاب کا عمیق جائزہ (آخری قسط)

اس قانون کا مطلب یہ ہے کہ جو مضمون ہر مذہب کے طلبہ کے لئے لازمی ہو اس کی درسی کتب کا مواد کسی مخصوص مذہبی مواد پر مشتمل نہیں ہوسکتا ورنہ آئین کی اس شق کی خلاف ورزی ہو جائیگی۔ ایس این سی کے اردو اور انگریزی کورسز میں وہ ابواب شامل کر کے جو پہلے ہی اسلامیات کے نصاب کا حصہ ہیں غیر مسلم پاکستانی شہریوں کے اس بنیادی حق کی نفی کی گئی ہے۔

عربوں نے نہیں عرب آمروں نے اسرائیل سے تعلقات قائم کئے ہیں

وقت تھوڑا بدلا۔ امریکہ نے سیاسی مولویوں اور ان کے مقامی آقاؤں کے ڈالر بند کئے تو اسرائیل کو بھی زور زور سے بد دعائیں دی جانے لگیں۔ پچھلے ہفتے وقت مزید بدلا۔ عرب امارات نے اسرائیل سے تعلقات قائم کر لئے۔ مطلب اب سعودی عرب بھی اس راستے پر گامزن ہے۔