میانمار کے انتخابات میں 90 سے زیادہ جماعتوں نے حصہ لیا اور 37 لاکھ افراد پہلی بار ووٹ ڈالنے کے اہل تھے۔
Month: 2020 نومبر
ایوا مورالس ایک سالہ جلا وطنی کے بعد بدھ کو بولیویا واپس پہنچیں گے
ایوا مورالس کو گزشتہ سال نومبر میں انتخابات میں کامیابی کے باوجود ریاستی بغاوت کے ذریعے انہیں اقتدار سے محروم کر دیا گیا تھا اور انہیں جلاوطن کر دیا گیا تھا۔
حیدر عباس گردیزی کی وفات: جسم مٹ جانے سے انسان نہیں مر جاتے!
ان کی وفات پر گہرے رنج و الم کے ساتھ ساتھ ہم ان کی انقلابی جدوجہد کو سوشلسٹ انقلاب کی منزل سے ہمکنار کرنے تک کا عہد بھی کرتے ہیں۔
کسان دھرنے میں شریک ایک اور کسان دلبیر خان دم توڑ گیا
بہیمانہ پولیس تشدد کی مکمل انکوائری کی جائے اور 12 لاپتہ کسانوں کے بارے میں واضح کیا جائے کہ کیا وہ انکے پاس گرفتار ہیں یا کسی پرائیویٹ عقبت خانے میں بند ہیں۔
جو بائیڈن صدر کا حلف اٹھائیں گے لیکن کئی عدالتی اپیلوں پر فیصلوں کے بعد
بہت سے لوگوں کے لئے کاملا ہیرس اور جوبائیڈن امریکہ میں امید کی ایک نئی کرن بن کر آئے ہیں لیکن دیکھنا یہ ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی آئندہ چارسالوں کے دوران اقتصادی استحکام، کرونا وائرس، نسلی تعصبات، اقلیتوں کے حقوق، تارکین وطن، صحت عامہ، علاج کی عام لوگوں تک رسائی اور ملک میں سماجی انصاف جیسے سنگین مسائل کو کس طرح حل کرتی ہے۔
بہار الیکشن: اپوزیشن کی ممکنہ فتح مودی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی
سروے پولز کے مطابق نریندر مودی کی تمام تر محنت رائیگاں جانے کا امکان ہے۔
کوئٹہ: مرک ٹن ڈو فیکٹری کے مزدور سراپا احتجاج، کل سے دھرنا دینے کی دھمکی
اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو ہم سخت اقدامات اٹھانے پر مجبور ہونگے جس میں احتجاجی کیمپ، بھوک ہڑتال، دھرنے اور فیکٹری کا گھیراؤ شامل ہونگے۔
امریکیوں نے الیکشن کی رات 138 ملین گھنٹے کی نیند کھو دی
یہ رپورٹ دسیوں ہزار صارفین کے مجموعی ڈیٹا پر مبنی ہے اور پوری آبادی کا احاطہ کرتی ہے۔
لاہور میں عوامی یکجہتی مارچ
مارچ میں شامل شرکا نے جی پی او چوک سے چیئرنگ کراس تک سرخ پرچم تھامے جلوس میں شرکت کی۔
ترقیاتی بینکوں کی قرضوں پر سرمایہ کاری سے ماحول کو سالانہ 1.1 ٹریلین ڈالر کا نقصان
سرمایہ داری نظام کو اکھاڑتے ہوئے پیداوار کا مقصد انسانی ضروریات کی تکمیل اور ماحول دوست طریقوں کے استعمال کی طرف منتقل کئے بغیر فطرت اور ماحولیاتی نظام کو تباہی سے بچانا ممکن نہیں ہے۔