Month: 2021 فروری


مارکسی تنقید کا طریقہ کار

تنقید سے عمومی طور پر مراد لی جاتی ہے مخالفت یا اختلاف رائے۔ حقیقت یہ ہے کہ آپ اتفاق رائے کی شکل میں بھی تنقیدیت کا اظہار کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر اگر کوئی مدلل بات کر رہا ہے تو آپ دلیل سے اتفاق کر کے تنقیدی روئیے کا اظہار کریں گے۔

پشاور یونیورسٹی پی ٹی آئی کی تباہ کاریوں کا شکار: شہر کی باقی یونیورسٹیاں بھی لپیٹ میں آئیں گی

’گزشتہ عرصہ میں درجہ چہارم کے 450 سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو ملازمتوں سے فارغ کیا گیا لیکن اطلاعات ہیں کہ مستقل آسامیاں تخلیق کر کے درجہ چہارم کے ملازمین کی تعیناتی کی منصوبہ بندی بھی کی گئی ہے۔

حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب: تنخواہوں میں 25 فیصد عبوری اضافے کا معاہدہ، مقدمات ختم

اسلام آباد میں ملازمین پر ہونے والے تشدد کے خلاف آل پاکستان ایمپلائز، پنشنرز اینڈ لیبر تحریک کی کال پر گزشتہ روز ملک بھر میں مختلف محکمہ جات اور ادارہ جات کے ملازمین نے کام چھوڑ ہڑتال بھی کی اور احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے بھی منعقد کئے گئے۔

مقبول بٹ شہید کا یوم شہادت: سوشل میڈیا پر پابندیاں اور ’آزاد‘ حکومت کا نوٹیفکیشن

مقبول بٹ شہید کے نظریات، افکار اور لہو رنگ جدوجہد اس خطے سے غلامی، جہالت، فرسودگی اور ہر طرح کے استحصال کے خاتمے کیلئے جدوجہد کے عزم اور جرأت کی ایک ان مٹ داستاں بھی رقم چکی ہے جس کی حتمی فتح تک یہ کارروانِ آزادی چلتا رہے گا، یہ شمع آزادی جلتی رہے گی۔