دوسری جانب پولیس نے کارروائی کر کے دو ملزمان مختار اور سلطان کو گرفتار کر لیا۔
Day: جون 8، 2021
جانی خیل قبائل کا 10 جون تک دھرنا اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان
واضح رہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ سمیت دیگر قوم پرست اور ترقی پسند تنظیموں اور پارٹیوں کے رہنماؤں کو جانی خیل قبائل سے اظہار یکجہتی کیلئے جانے سے بھی روکا جا رہا ہے۔ پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین کوبھی روک کر گرفتار کیا گیا تھا اور بعد ازاں پنجاب کی حدود میں چھوڑ دیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ محسن داوڑ سمیت دیگر رہنماؤں کو بھی شرکا دھرنا کے پاس نہیں جانے دیا گیا۔
ججوں کی پنشن، مراعات کی تفصیل عوام کو فراہم کی جائے: پی آئی سی کا فیصلہ
حال ہی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے معلومات کی رضاکارانہ فراہمی کو ایکٹ کے تحت تمام ججوں کیلئے قانونی پابندی کے طور پر نافذ نہیں کیا جا سکتا۔
آج کی ویڈیو: ملک ریاض کی حکومت اور ریاست بحریہ کے خلاف سندھ نے بغاوت کر دی
ملک ریاض کی حکومت اور ریاست بحریہ کے خلاف سندھ نے بغاوت کر دی