صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں جماعت ا سلامی کی رکن حمیرا خاتون اور سراج الدین نے جمعہ کی چھٹی اور مذہبی اکابرین سے متعلق مشترکہ قرارداد پیش کی جسے اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا۔

صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں جماعت ا سلامی کی رکن حمیرا خاتون اور سراج الدین نے جمعہ کی چھٹی اور مذہبی اکابرین سے متعلق مشترکہ قرارداد پیش کی جسے اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا۔
لاہور (جدوجہد رپورٹ) حال ہی میں پابندی کا شکار ہونے والے پاکستان کے معروف صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ ماضی میں ان کے ساتھ آزادی اظہار رائے کی جنگ لڑنے والے عمران خان جب وزیراعظم بنے تو ان کے دور میں پاکستان آزادی اظہار رائے کی بدترین صورتحال سے دو چار ہو چکا ہے۔
اس ملاقات میں سیاحت کو فروغ دینے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے، ٹیکنالوجی کے اشتراک، معیشت کو تنوع بخشنے اور پانی کی قلت کے مسائل سے نمٹنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترے قابل تری تصویر تو ہو
حال ہی میں ایک بہادر لڑکی دریافت ہوئی ہے۔ اس کے بھائی، وہ جو پنجابی میں کہتے ہیں نہ، بہت اتھرے ہیں۔ ان کے بارے میں، میں نے فیصلہ کر رکھا ہے کچھ نہیں لکھوں گا کیونکہ میں ’بہادر پاکستانی‘ ہوں نہ حامد میر۔