کاسٹیلو کو اپنے نظریات اور پروگرام کی وجہ سے کسانوں اور ٹریڈ یونین تحریک سے بڑے پیمانے پر حمایت حاصل ہوئی ہے۔
![](https://jeddojehad.com/wp-content/uploads/2021/06/Peru-1-300x200.jpg)
کاسٹیلو کو اپنے نظریات اور پروگرام کی وجہ سے کسانوں اور ٹریڈ یونین تحریک سے بڑے پیمانے پر حمایت حاصل ہوئی ہے۔
وہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی دو نشستیں جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون تھیں۔ بھٹو مخالف تحریک کے دوران نسیم بی بی نے بھٹو اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف شعلہ بیان تقریروں کے باعث خاصی مقبولیت حاصل کی تھی۔ بی بی اپنے مضبوط اعصاب کے باعث جانی جاتی تھیں۔ غلام احمد بلور کے مطابق 1977ء میں جب حزب اختلاف نے بھٹو پر دباؤ ڈالنے کے لئے قومی اسمبلی سے استعفے پیش کرنے کا حتمی فیصلہ کیا تو سب سے پہلے بی بی نے اپنی دونوں نشستوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ نسیم بی بی کو چار بار صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں پر منتخب ہونے کا منفرد اعزاز حاصل تھا۔ وہ تین بار عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کی صدر اور کے پی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بھی منتخب ہوئیں۔
واضح رہے کہ سندھ ایکشن کمیٹی نے مقدمات، گرفتاریوں اور بحریہ ٹاؤن کی قبضہ گیری کے خلاف 10 جون کو سندھ بھر میں احتجاج اور سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان بھی کر رکھا ہے۔
پاکستان میں گزشتہ 70 سال کے دوران صحافتی اور جمہوری آزادیوں پر قدغنیں لگائے جانے کی ایک لمبی تاریخ رہی ہے۔