Day: جون 19، 2021


پاکستان میں صرف مدرسے ہی نہیں کوئی جگہ بچوں کیلئے محفوظ نہیں ہے: افتخار مبارک

”پاکستان میں صرف مدرسے (مذہبی درسگاہیں) ہی نہیں کوئی جگہ بھی بچوں کیلئے محفوظ نہیں ہے، 18 سال سے کم عمر کے لڑکے اور لڑکیاں جنسی تشدد کیلئے سب سے کمزور ہدف ہیں۔ تحفظ کیلئے ایک سائنسی ڈھانچہ تیار کرنے کی ضرورت ہے“۔

نیا انصاف: غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں 2 فیصد جرمانہ دیکر قانونی بن جائیں

اس ملک میں گجر نالے کے کناروں پر رہنے والے غریبوں کی جھونپڑیاں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی زد میں آتی ہیں، ٹھیلے والے، ریڑھیوں والے اور کچی آبادیوں والے بے گھر کئے جاتے ہیں، لوگوں کو مارا جاتا ہے، تشدد کانشانہ بنایا جاتا ہے اور خاندان کے خاندان برباد کر دیئے جاتے ہیں لیکن امیروں کیلئے قانون کچھ اور ہیں۔

قومی اسمبلی ہنگامے کا منصوبہ وزیر اعظم نے بنایا: ’وزرا کو کہا مار پیٹ کرنی پڑے وہ بھی کریں‘

”یہ سب وزیراعظم کی نگرانی میں ہو رہا تھا اور کارروائی وہ وزیراعظم ہاؤس میں لائیو دیکھ رہے تھے۔ وزیراعظم کی شاباش لینے کیلئے آدھی سے زیادہ حکومتی جماعت فوری ڈسپنسری پہنچی اور پٹیاں کروا کر اپنے آپ کو زخمی ظاہر کیا گیا“۔