یاد رہے کہ چند روز قبل عثمان کاکڑ کو برین ہیمبرج ہوا تھا جس کے باعث وہ کوئٹہ میں اپنے گھر میں گر کر شدید زخمی ہو گئے تھے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل عثمان کاکڑ کو برین ہیمبرج ہوا تھا جس کے باعث وہ کوئٹہ میں اپنے گھر میں گر کر شدید زخمی ہو گئے تھے۔
معروف دانشور پرویز امیر علی ہود بھائی نے اپنے تازہ ویلاگ میں پاکستان کی ہائر ایجوکیشن میں ہونے والی اکیڈیمک نو سربازیوں کا پر دہ چاک کرتے ہوئے ڈاکٹر عطا الرحمن اور ان کے گروہ کی کچھ مبینہ بدعنوانیوں کی تفصیل پیش کی ہے۔
کیوبا کے خلاف امریکی جارحیت کا سلسلہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور اقتدار میں مزید بڑھ گیا تھا جب انہوں نے مزید پابندیاں عائد کرتے ہوئے کیوبا کے انقلاب کو زیر کرنے کی کوشش کی اور صدارت
غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان اور افغان فوج کے مابین شدید دشمنی کے باعث خانہ جنگی کا خدشہ موجود ہے اور افغانستان میں سفارتی مشنوں کے کام کیلئے کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کو بہت اہم سمجھا جا رہا ہے۔
احمد شاہ مسعود کو 20 سال قبل ہلاک کیا گیا تھا وہ سوویت جنگ کے دوران پاکستان میں مقیم رہے اور ان کے والد کی تدفین بھی پشاور میں ہی کی گئی ہے۔
رہبر اعلیٰ کے بعد ایران میں صدر کا عہدہ ملک میں سب سے بڑا ہوتا ہے۔