”ہم بڑی کمپنیوں اور مائنرز کے ساتھ معاہدوں کی تجوید کر کے اپنے دولت کی وصولی کیلئے جا رہے ہیں جو ملک کی دولت ہے۔ ہم کیمیسیا سے گیس تمام عوام کو فراہم کرنے اور تیل کی فراہمی کی بحالی کیلئے جا رہے ہیں۔ یہ کیسی ممکن ہے کہ ایسے امیر ملک میں اتنی بدحالی، اتنی عدم مساوات اور جو کام نہیں کرتے ان کیلئے سب سے بڑے منافعے ہوں؟“
Day: جون 7، 2021
بحریہ ٹاؤن کراچی کے سامنے دھرنا ہنگامی آرائی میں تبدیل، 80 گرفتار، متعدد زخمی، ملک گیر احتجاج کا اعلان
کراچی میں بحریہ ٹاؤن کے مقامی دیہاتوں پر غیر قانونی قبضے چھڑوانے کیلئے سندھی قوم پرست اور ترقی پسند تنظیموں کے اتحاد ’سندھ ایکشن کمیٹی‘ کے زیر اہتمام منعقدہ احتجاج اور دھرنے کے دوران ہنگامی آرائی کے نتیجے میں 2 فاسٹ فوڈ فرنچائزز، متعدد گاڑیاں، ایک شوروم اور اسٹیٹ ایجنٹوں کے 2 دفاتر نذر آتش ہو گئے۔ کراچی پولیس نے ہنگامہ آرائی کے الزام میں 80 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ کا وزیر اعظم کے نام خط، سندھ کیساتھ متعصبانہ سلوک کا الزام
انہوں نے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاسوں کے کم سے کم تعداد میں منعقد نہ کر کے آئین کے آرٹیکل 156(4) کی خلاف ورزی پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور وزیراعظم سے گزارش کی کہ وہ پی ایس ڈی پی پر دوبارہ غور کریں اور متوازن ترقی کیلئے آئینی تقاضوں پر عمل کریں۔
مہاجرین کا مسئلہ طبقاتی حل کا متقاضی
آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ان تمام قوموں اور نسلوں کے محنت کشوں کو اس نظام کے خلاف منظم کیا جائے جس نے ان کو اپنے آبائی خطوں سے دور رہنے پر مجبور کیا ہے۔
’کوارنٹین‘
بھاگو کی مرتی ہوئی بیوی اور بچے کی تصویر میری آنکھوں میں کھچ گئی۔