2 گھنٹے کے طویل مذاکرات کے دوران اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد نور مقدم کو مورد الزام ٹھہرانے کے جواز تراشنے کی کوشش کرتے رہے، عورتوں کے حقوق پورے کئے جانے کے دعوے کرتے ہوئے وہ وجوہات بتاتے رہے جن کی وجہ سے عورت مارچ کی اجازت کی ریکوائرمنٹ پوری نہیں ہو رہی۔
