عورت کی نجات: جدوجہد ہی واحد راستہ ہے! 08/03/2022 by Anum Akhtar ایک سوشلسٹ سماج میں نہ صرف طبقاتی بلکہ جنسی بنیادوں پر بھی انسان کی انسان کے ہاتھوں محکومی کا خاتمہ ہو گا۔